سمیرہ بلوچ: لسبیلہ کے موسی منگیانی گوٹھ میں علم پھیلانے والی
کراچی سے پینتیس کلومیٹر دور بلوچستان حب کے ایک گاؤں لالازار میں رہنے والے بچے تعلیم اور دیگر سہولیات سے شہریوں سے کئی نسل پیچھے ہیں۔ تعلیم اور دنیا کے دوسرے سہولیات و آسائشوں سے بے خبر ان کے بچوں کی زندگیاں ان کے خوابوں کی طرح مرجھائے ہوئے ہیں۔ لسبیلہ حب کراچی جیسے انٹرنیشنل شہر سے چند کلو میٹر کے فاصلے پرہے۔ حب صنعتی شہر کہلاتا ہے اور یہاں بہت سی فیکٹریاں اور موجود ہیں۔ مگر وہاں کے لوگوں کا
Read more
