لاہور کے گرجا گھر
یوں تو قصے کہانیاں کتابوں میں ہی مقید ہوتی ہیں اور ان کے صفحات پر بکھرے الفاظ کے موتی،گزرے ہوئے زمانوں کی تصاویر نگاہوں کے سامنے لا کھڑی کرتے ہیں مگر بعض اوقات تاریخ اینٹ اور پتھر میں قید ہوتی ہے جوصدیوں پرانے قصے کئی نسلوں کے سامنے دہراتی رہتی ہے۔ ماضی کے دریچوں سے جھانکیں تو ہمیں لاہور جیسے پر ہنگام شہر میں بھی برطانوی نو آبادیاتی دور میں قائم ہونے والے گرجا گھروں کی کچھ ایسی ہی پر
Read more
