آرٹیکل 370 اور انڈین عدالت عالیہ کے فیصلے

5 اگست، 2019 تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، جس دن بی جے پی نے اپنے مذموم منشور کو بالآخر عملی جامہ پہنا ہی دیا اور وہ بھی یک جنبش قلم، ایک صدارتی حکم کے ذریعے۔ کافی عرصہ سے اس کی منصوبہ بندی کی جا رہی تھی۔ منقسم حزب…

Read more