”مسٹر عمران خان“ کی ریاست مدینہ

موجودہ حکومت کا طرز حکمرانی دیکھ کر ان لوگوں پر ترس آتا ہے جن کو تبدیلی اور مدینہ ریاست کے نام پر الو بنایا گیا اور پاکستانی تاریخ کے سب سے مضحکہ خیز حکمران سیلکیٹ کروائے گئے۔ یہ سچائی بھی ننگی ہوچکی ہے کہ ان کا ماڈل کوئی جمہوری ریاست نہیں بلکہ سعودی اور مصری…

Read more