ملک چندے سے نہیں چلتے مگر پراجیکٹ چل جاتے ہیں

چیف جسٹس اور وزیر اعظم کی طرف سے ڈیم فنڈ کی اپیل پر بے تکے اعتراضات اور اس کام کی حوصلہ شکنی کا عمل اپنے اپنے ظرف کے مطابق جاری ہے اگرچہ چیف جسٹس صاحب آغاز میں ہی دس لاکھ خود فنڈ دے چکے ہیں لیکن کچھ دوست اس بات پر بھی اعتراض کر رہے ہیں کہ وزیراعظم کو خود بھی فورا فنڈ دینے کا اعلان کرنا چاہیے تھا جو کہ ابھی تک نہیں ہوا۔ یہ بات درست ہے کہ

Read more