تماشا میرے آگے
آج سہ پہر 5:00 بجے میں ہسپتال کی طرف جا رہا تھا۔ مجھے چار دن سے بخار تھا اس لئے سوچا کہ چیک اَپ کروا لوں۔ ہسپتال کے قریب پہنچا تو دیکھا کہ عین ہسپتال کے مین دروازے کے سامنے بھیڑ جمع ہے اورگاڑیاں ہارن پہ ہارن بجائے جا رہی ہیں۔ انہی گاڑیوں کے درمیان ایک غریب بوڑھا رکشے والابھی اپنے رکشہ کے ساتھ کھڑا تھا۔ اور کسی گہری سوچ میں ڈوبا ہوا معلو م ہوتا تھا۔ بیچارہ شاید یہ
Read more
