بچوں کو متشدد مولوی سے بچائیں
بچپن میں دیگر کزنز کے ساتھ، جب ہمیں مسجد داخل کروایا گیا، تو مولوی صاحب اتنے متشدد نکلے، کہ بات بے بات نا صرف یہ کہ لڑکوں کو ڈنڈے سے پیٹتے تھے، بلکہ لڑکیوں کو بھی نہیں بخشتے تھے۔ ڈنڈا بھی وہ، جس پہ وہ ہر وقت سرسوں کا تیل لگائے رکھتے تھے۔ ایک بار ایک بچی کی پیٹھ پر اِس بری طرح سے ڈںڈے برسائے، کہ اُس کے پیٹھ پر نکلا پھوڑا پھٹ پڑا اور اس کے زخم سے
Read more
