ایک عظیم لہر۔ دا گریٹ ویو
کیا آپ سب مشہورِ زمانہ ”دی گریٹ ویو“ سے واقف ہیں؟ اگر نہیں تو ابھی اپنا موبائیل اُٹھائیں اور ”واٹس ایپ“ کھولیں۔ ”ویو“ wave لکھ کر ایموجی تلاش کریں۔ پانی کا ایک بڑا ریلا آگے بڑھتا ہوا نظر آئے گا۔ جی ہاں! یہی وہ عظیم لہر ہے جس نے دنیا بھر میں ہمیشہ تہلکہ مچائے رکھا اور پانی کی عظیم لہر یعنی ”دا گریٹ ویو کے نام سے مشہور ہوئی۔ یہ تقریباً 1833ء۔ 1829ء کے دوران کا واقعہ ہے۔ جب
Read more
