گدھوں کی ایک حکایت
یہ ان دنوں کی بات ہے جب پنجاب کے ایک دور دراز گاؤں کے چوہدری صاحب نے گاؤں کی تاریخ کا پہلا ٹریکٹر خریدا ۔ چوہدری صاحب کی دیکھا دیکھی گاؤں کے دوسرے خوشحال لوگوں نے بھی ٹریکٹر خرید لیے اور یوں تھوڑے ہی عرصے میں گاؤں کے بہت سے گدھے جو نسلوں سے باربرداری کا کام کرتے آرہے تھے اچانک بے کار ہوگیے۔ شاید گدھوں کو اس تبدیلی سے اتنی اذیت نہ ہوتی اگر گاؤں والے ان کے کھانے
Read more
