ہم اختلاف رائے برداشت کرنے سے قاصر ہو چکے ہیں
الیکشن 2018 کے قریب آتے ہی سوشل میڈیا میدان جنگ کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ عام عوام سے لے کر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے منسلک افراد اپنے اپنے تجربات پہ مبنی تجزیات اسٹیٹس اور ٹویٹس کی شکل میں پیش کرتے نظر آ رہے ہیں۔ مختلف لوگ اور مختلف تجزیات، کسی کو عمران خان اس ملک کی آخری امید نظر آتا ہے تو کسی کو اس میں طالبان خان دکھائی دیتا ہے، کسی کے لیے بھٹو زندہ ہے تو
Read more

