مستونگ: فرصت ملے جب کچھ آنسو، مرے سستے لہو پہ بہا لینا
مرنے والوں کی تعداد وقت کی رفتار کی تیزی سے بڑھتی جارہی تھی۔ 30 لوگ جاں بحق متعدد زخمی۔ 70 انسانی جانیں ضائع، زخمیوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔ نواز شریف کا طیارہ لاہور ائرپورٹ پہ لینڈ کرگیا۔ ساتھ میں مریم نواز شریف، اتحاد ائیر ویز کے بزنس کلاس سیٹز پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ یہ فوٹیج پندرہ منٹ سے اسکرین پر چل رہی تھی۔ 112 ہلاکتیں ، 200 سے زائد زخمی۔ کوئی فوٹیج نہیں، ہاں اب میڈیا پہ کوئی
Read more
