ضم شدہ اضلاع میں عوامی سہولت کے مراکز کا قیام: درست سمت میں قدم

خیبر پختونخوا میں نئے ضم شدہ ضلع کُرّم کے علاقے پاڑہ چنار کی رہائشی ثمرین کے لئےنئی انتظامی تبدیلیوں اور اس کے تحت اٹھائے جانے والے اقدامات کا ایک خوش آئند پہلو عوامی سہولت کے مراکز کا قیام ہے، وہیں کی رہائشی ہونے اور پھر پاڑہ چنار میں قائم مرکز سے بطور لیڈی سرچر وابستہ ہونے کے باعث ان کو روزانہ کی بنیاد پر آس پاس کے قصبوں اور گاؤں سے آنے والی خواتین سے بات چیت کا موقع ملتا

Read more