مطالعہ نیا پاکستان لازمی

نیا پاکستان اگست 2018 میں قائد اعظم ثانی کپتان خان (حفظہ اللہ) کی قیادت میں قائم ہوا۔ نیا پاکستان اسی روز وجود میں آگیا تھا جس روز پرانے پاکستان نےپہلا ورلڈ کپ جیتا تھا۔ قائد اعظم ثانی کپتان خان (حفظہ اللہ) کی ان تھک محنت اور لگن کی وجہ سے پرانے پاکستان کے بلے برداروں کو شریف خاندان کی غلامی سے نجات ملی اور آج وہ آزادی سے ہر طرف انقلاب برپا کرتے پھرتے ہیں۔ نئے پاکستان کا خواب حکیم

Read more