494 پھانسیاں اور نیا پاکستان

نئی حکومت کو بنے قریب ایک ماہ ہو چکا ہے اور تحریک انصاف حکومت ہر اعتبار سے خود کو مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سے مختلف حکومت ثات کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ ایسے میں نئی حکومت کے لیے مسلم لیگ نواز کی حکومت کے دوران دی جانے والی 494 پھانسیاں…

Read more

مطالعہ نیا پاکستان لازمی

نیا پاکستان اگست 2018 میں قائد اعظم ثانی کپتان خان (حفظہ اللہ) کی قیادت میں قائم ہوا۔ نیا پاکستان اسی روز وجود میں آگیا تھا جس روز پرانے پاکستان نےپہلا ورلڈ کپ جیتا تھا۔ قائد اعظم ثانی کپتان خان (حفظہ اللہ) کی ان تھک محنت اور لگن کی وجہ سے پرانے پاکستان کے بلے برداروں…

Read more