پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور تعلیم: ایک تجزیہ
پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت اکثر دعویٰ کرتی تھی کہ تعلیم ان کی ترجیح اول ہے۔ چونکہ اس کی میعاد پوری ہوگئی ہے تو اب تعلیم کے شعبے کے حوالے سے اس کی کارکردگی کے تجزیہ اورجانچ کے لیے یہ ایک موزوں وقت دکھائی دیتا ہے۔ اساتذہ کی غیر تسلی بخش حاضری، دقیانوسی نصاب، سکولوں کی کم تعداد، سکولوں میں ضروری سہولتوں کی کمی، بڑھتی ہوئی سیاسی مداخلت، خدمات اور سہولتوں کی فراہمی میں صنفی اور علاقائی عدم
Read more
