ووٹ کو عزت دو

میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز صاحبہ کی وطن واپسی کا فیصلہ نہایت خوش آئند اور حوصلہ افزا ہے۔ جیسا کہ الیکشن میں بس کچھ ہی دن باقی ہیں مگر تاحال کوئی خاطر خواہ کیمپیئن مسلم لیگ نواز کی جانب سے دیکھنے میں نہیں آئی۔ صاف ظاہر ہے میاں نواز اور مریم بی بی جو کہ مرکزی قائد ہیں عوام میں موجود نہیں ہیں۔ حالیہ واقعات نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ بس میاں محمد نواز

Read more

جمال لغاری ووٹ کو کاغذ کا ٹکڑا سمجھتے ہیں

’ ایک ووٹ کی پرچی پر ناز ہے تمہیں‘ یہ وہ الفاظ تھے جو پاکستان مسلم لیگ نواز کے امیدوار قومی اسمبلی اور سابق صدر فاروق لغاری مرحوم کے فرزند جمال لغاری نے اپنے حلقہ این اے 191 ڈیرہ غازی خان کے علاقے رونگھن میں اس وقت ادا کیے، جب نوجوان ووٹروں نے ان کی پانچ برس کی کارکردگی پر سوال اٹھائے۔ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں جمال لغاری صاحب نے اپنے ناراض

Read more