پختون تاریخ جو نصاب میں چھپا لی گئی
پختون بچے کے کانوں میں جو پہلی آوازیں پڑتی ہیں وہ پختون بڑوں کی ننگ ناموس کی باتوں کی ہوتی ہیں ۔ جب یہ بچہ سکول جاتا ہے تو مسلمانوں کی تاریخ پڑھتا ہے ۔ انگریزوں کی تاریخ پڑھتا ہے مغلوں کے بارے میں جانتا ہے ۔ سب کچھ اس کو پڑھایا جاتا صرف پختون تاریخ نہیں پڑھائی جاتی ۔ پختون رہنماﺅں کے کارناموں سے اسے محروم رکھا جاتا ہے ۔ اسے تزک بابری ، تزک جہانگیری کے بارے میں
Read more
