کرک کو سوئی نہ بنائیں

دو ہفتے ہو گئے کرک کے عوام گیس کی عدم دستیابی پر احتجاج کر رہے ہیں ۔ مگر کسی پر کوئی اثر نہیں ہوا ۔ شائد اس لیے کہ ان کا احتجاج پر امن ہے ۔ ان کا سادہ سا مطالبہ ہے کہ گیس کا پریشر بڑھایا جائے ۔ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے ۔ ان دونوں مسئلوں کا انہیں کئی سال سے سامنا ہے ۔ گیس ضلع کرک کی اپنی پیدوار ہے۔ گیس کی اس پیداوار سے حکومت کے

Read more

پختون تاریخ جو نصاب میں چھپا لی گئی

پختون بچے کے کانوں میں جو پہلی آوازیں پڑتی ہیں وہ پختون بڑوں کی ننگ ناموس کی باتوں کی ہوتی ہیں ۔  جب یہ بچہ سکول جاتا ہے تو  مسلمانوں کی تاریخ  پڑھتا ہے ۔ انگریزوں کی تاریخ پڑھتا ہے مغلوں کے بارے میں جانتا ہے ۔  سب کچھ اس کو پڑھایا جاتا صرف پختون تاریخ نہیں پڑھائی جاتی ۔  پختون رہنماﺅں کے کارناموں سے اسے محروم رکھا جاتا ہے ۔ اسے تزک بابری ، تزک جہانگیری کے بارے میں

Read more

منظور پشتین کی تحریک ختم ہو جائے گی اگر

منظور پشتین کی تحریک، پاکستان تحفظ موومنٹ نے اپنی عوامی طاقت کا پشاور میں مظاہرہ کیا ۔ یہ عوامی طاقت کا ایک بڑا بھرپور مظاہرہ تھا ۔ خواتین بچے اور بزرگ اس میں دور دور سے آ کر شریک ہوئے ۔ یہ احتجاجی جلسہ پر امن رہا ۔ جلسے میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں کے خلاف اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف بہت کھل کر بات کی گئی ۔ بہت سے بوڑھوں ، بچوں اور خواتین نے اپنے پیاروں کی تصویریں اٹھائیں

Read more

خواتین کے استحصال کا ذمہ دار کون؟

محترم وسیم خٹک صاحب بقول خود لبرل لوگوں کے ایک اجتماع میں گئے تھے۔ وہاں بہت کچھ سننا پڑا۔ کہہ کچھ نہیں سکے۔ جو وہاں نہیں کہا، ہمیں سناتے ہیں اور ہم اس لئے سنتے ہیں کہ ہمیں رائے کے اختلاف سے گھبراہٹ نہیں ہوتی۔ وسیم خٹک کے خیالات سے البتہ "ہم سب” کا اتفاق ضروری نہیں (مدیر)

Read more