بندے سے خان زمان تک

اپنی نوکری کو لات مار کر ہم ویلے تھے۔ لات جیولری فرم کے گورے مالک کو یہ بتا کر ماری تھی کہ اب میں اپنی فرم بناؤں گا۔ فرم بنانے کو کوئی سرمایہ موجود نہ تھا۔ اس کے لئے اک دوست کی موٹر سائکل کام آئی جو اٹھارہ سو روپے نصف جس کے نو سو ہوتے ہیں میں بیچ کر قانونی مراحل طےکیے گئے۔ فرم بنا تو لی تھی لیکن مست حال سوئی پڑی تھی کہ کام کیسے کرنا ہے

Read more