مصر کا طیارہ ہائی جیک کر لیا گیا
نامعلوم اغوا کاروں کی جانب سے مصر کے طیارے کو ہائی جیک کرکے اس کا رخ قبرص جانب موڑ دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق اغوا کاروں نے مصر کے طیارے کو ہائی جیک کرنے کے بعد اسے قبرص کے ایئرپورٹ پر اتار لیا۔
قبرض کی پولیس کا کہنا ہے کہ اغوا کاروں نے طیارے کو جنوبی ساحلی شہر لارناکا کے ایئرپورٹ پر اتارا۔پولیس نے کہا کہ اغوا کاروں نے کنٹرول ٹاور سے مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8 بجے رابطہ کیا، جس کے بعد طیارے قبرص کے ایئرپورٹ پر اتارنے کی اجازت دے دی گئی۔
Our flight MS181 is officially hijacked. we\’ll publish an official statement now. #Egyptair
— EGYPTAIR (@EGYPTAIR) March 29, 2016
Hijacked aircraft of Egypt Air with 82 passengers landed at Larnaca airport……we are anxious to learn more.
— Androulla Vassiliou (@VassiliouEU) March 29, 2016
Hijackers asked all police forces to leave the area in order to release women and children passengers…..
— Androulla Vassiliou (@VassiliouEU) March 29, 2016
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).