افغانستان : ڈرون حملے میں داعش کا اہم رہنما حافظ سعید ہلاک
افغان حکام کا کہنا ہے کہ ننگرہار میں ڈرون حملے میں داعش کا اہم رہنما حافظ سعید مارا گیا ہے۔افغان خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار میں غیر ملکی ڈرون حملے میں داعش کے رہنما حافظ سعید سمیت 11 افرا ہلاک ہوگئے۔کارروائی ضلع آچن کے علاقے زوارا میں کی گئی ، حافظ سعید داعش میں شمولیت سے قبل تحریک طالبان کا رکن تھا ۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- پولیس نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 316 پی ٹی آئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا - 22/03/2023
- یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ”سیلف ہیلپ۔ آگ لگے ان کتابوں کو“ - 07/03/2023
- اداکار قوی خان انتقال کر گئے - 06/03/2023
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).