جب میلانیا ٹرمپ صدر کے لیے رکے بغیر آگے بڑھ گئیں


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے درمیان کشیدگی کم نہ ہوسکی۔

امریکی صدرٹرمپ اور میلانیا تعطیلات کیلیے فلوریڈا پہنچے تو طیارے سے اترتے ہوئے ٹرمپ میلانیا کے لیے رکے مگر میلانیا بے تاثر چہرہ لیے گاڑیوں کی طرف بڑھ گئیں۔

ٹرمپ اور میلانیا میں کشیدگی ، ان خبروں کے بعد پیدا ہوئی کہ ٹرمپ نے نازیبا فلموں کی اداکارہ سے غیر ازدواجی تعلقات رکھے اور اسے خاموش رہنے کیلئے بھاری رقم دی۔

Facebook Comments HS