پریا پرکاش عام زندگی میں کیسی نظر آتی ہیں؛ چند تصاویر


ایک گانے کی ویڈیو سے مشہور ہونے والی پریا کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ان کے انسٹاگرام اکاونٹ کے فالوورز کی تعداد ویڈیو وائرل ہونے سے قبل صرف 5000 تھی لیکن 4 دنوں میں یہ تعداد بڑھ کر 3.2 ملین ہوچکی ہے۔

حقیقی پریا کی چند تصاویر ملاحظہ کیجیے؛


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).