سادہ سی پریا پرکاش کا ویلینٹائن ڈے انٹرویو (ویڈیو لنک)


پریا پرکاش کی فلم کے چند سین اس قدر وائرل ہوئے ہیں کہ یہ انیس سالہ لڑکی اپنی پہلی فلم کے ریلیز سے قبل ہی پوری دنیا میں‌ مشہور ہو چکی ہیں۔

پریا ملیالم فلم ، اورو ادار لو ، میں‌ کام کررہی ہیں۔

یہ فلم اسکول کے طالب علموں‌ کے وقت اور دوستی پر مبنی کہانی ہے۔ پریا کا انٹرویو ملاحظہ کیجیے؛


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).