کیا اس گانے میں دپتی نول کے ایکسپریشنز پریا پرکاش سے بہتر نہیں تھے؟ ویڈیو لنک
80 اور 90 کی دہائی کی منجھی ہوئی اداکارہ دپتی نول3 فروری 1952 کو پنجاب کے امرتسر میں پیدا ہوئی تھیں. بالی ووڈ میں ان کی اداکاری بہت تعریف ملی. بالی ووڈ میں ان کے کیریئر کی شروعات 1978 میں فلم جنون سے ہوئی تھی.
دیپتی نول بالی ووڈ کی جانی مانی ہستی ہیں اور شیام بینگل کی فلم جنون سے وہ بڑے پردے پر اتریں، یہاں تک کہ انہوں نے فلم ڈائرکشن میں بھی اپنا مقدر آزمایا۔ انکی پہلی فلم 90 کے دہائی میں منیشا کوئرالا کے ساتھ "دو پیسہ کی دھوپ چار آنے کی بارش ، تھی.
فلم کی خوب تعریف ہوئی اور اتنا ہی نہیں فلم کو 2009 کے کین فلم فیسٹیول میں بھی جگہ ملی.
فاروق شیخ اور دپتی نول کی جوڑی بہت مشہور ہوئی۔ دیپتی ہمیشہ فاروق شیخ کو عشق باز کہا کرتی تھی لیکن فاروق نے کبھی ان کے ساتھ فلرٹ کرنے کی کوشش نہیں کی، دیپتی کے والد کی چاہ تھی کہ وہ انہیں ایک پینٹر بنائیں لیکن دیپتی پر ادکاری کا بھوت سوار تھا.
1981 میں دپتی نے فاروق شیخ کے ساتھ فلم چشم بددور میں کام کیا۔ زیر نظر گانا اسی فلم کا ہے۔ اس گانے میں دپتی نول کے ایکسپریشنز عصر حاضر کی مشہور اداکارہ پریا پرکاش سے بھی کہیں بہتر دکھائی دیتے ہیں۔ فیصلہ آپ کا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=J2BD61GNii0




