آڈیو ویڈیو کالم بھٹھی والیے، چنبے دیئے ڈالیے 21/02/2018 امتیاز احمد جہاں شہروں کے بچے دودھ کے صرف نام سے واقف ہیں، وہاں دیہات کے بچے بھینسوں کی دیکھ بھال کرتے نظر آتے ہیں۔ زیر نظر تصویر میں بچے مٹکے نما اس برتن (دہونے) میں دودھ ڈال کر اپنے ڈیرے سے گھر لے جا رہے ہیں۔ Facebook Comments HS