استاد احمد جان تھرکوا- 1936 کی ایک یادگار ویڈیو اور مختصر انٹرویو


استاد احمد جان کا نام تھرکوا اس وقت رکھا گیا جب ان کے دادا نے طبلے پہ ان کی انگلیاں تھرکتی دیکھیں۔ استاد کی وفات 1976 میں ہوئی۔ ان جیسا طبلہ نواز برصغیر پاک وہند نے دوبارہ نہیں دیکھا۔ زیر نظر ویڈیوز میں سے پہلی 1936 میں دی گئی ان کی ایک پرفارمنس کی ہے اور دوسری ویڈیو میں آپ استاد کو بات چیت کرتے ہوئے ملاحظہ فرما سکتے ہیں؛

 

https://www.youtube.com/watch?v=StWrVL6SHL4

 

Facebook Comments HS