ہارر فلموں میں اداکاری کر کے لطف اندوز ہوتی ہوں: بپاشا


\"bapasha\"بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو اگرچہ بہت سی رومانس سے بھرپور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں تاہم انھیں سب سے زیادہ شہرت ہارر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے سے حاصل ہوئی۔
اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ کیریئر کے دوران مختلف کردار ادا کر چکی ہیں تاہم انھیں ذاتی طور پر ڈراو¿نی فلموں میں اداکاری کر کے لطف آ تاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب لوگ انھیں ہارر فلموں کی ہیروئن کے حوالے سے جاننے لگے ہیں اور ان کے لیے یہ اعزاز کی بات ہے۔ انھوں نے بتایا کہ خوف اور تھرل سے بھرپور فلموں کے ذریعے آپ فلم کی کہانی زیادہ بہتر انداز میں عوام کے سامنے پیش کر سکتے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments