بچوں کی نفسیات سے کیا مراد ہے؟ بچوں کی نفسیات پر ان ویڈیوز کا کیا مقصد ہے؟ بچوں کی نفسیات کے حوالے سے ہمارے ہاں کونسے مغالطے پائے جاتے ہیں؟ کیا اچھا بچہ وہ ہے جو فرمانبردار ہے؟ بچہ کیسے آپ کی اتھارٹی کو چیلنج کرنے کے لیے مناسب وقت ڈھونڈتا ہے؟
Facebook Comments HS
وقار احمد ملک
وقار احمد ملک اسلام آباد میں مقیم ایک صحافی ہے۔ وہ لکھتا نہیں، درد کی تصویر بناتا ہے۔ تعارف کے لیے پوچھنے پر کہتا ہے ’ وقار احمد ملک ایک بلتی عورت کا مرید اور بالکا ہے جو روتے ہوئے اپنے بیمار بچے کے گالوں کو خانقاہ کے ستونوں سے مس کرتی تھی‘ اور ہم کہتے ہیں ، ’اجڑے گھر آباد ہوں یا رب ، اجڑے گھر آباد۔۔۔‘