کیا میڈیا جان بوجھ کر منفی خبریں دکھاتا ہے؟
ہم منفیت کے ساتھ کیوں جڑے ہیں؟ کیا میڈیا ہمیں منفی خبریں دکھاتا ہے یا ناظرین دیکھنا ہی منفی خبریں چاہتے ہیں؟ کیا منفیت سے زیادہ متاثر ہونے کی کوئی ارتقائی وضاحت ہے؟
منفیت پسندی سے بچنا کیوں ضروری ہے؟
ان پہیلی نما سوالات کو حل کرنے کے لیے ہمیں انسان کے ارتقائی سفر کو دیکھنا ہو گا۔ اس سفر میں اگر ہم منفیت پسندی کاشکار ہوئے تو کیوں ہوئے؟ کیا منفیت پسندی کا تعلق ہماری بقا کے ساتھ تھا؟ اب جب کہ ارتقاء کی کٹھن راہداریوں سے بچ کر ہم آ نکلے ہیں تو کیا اب بھی ہم منفیت پسندی کے ساتھ جڑے رہیں گے؟ اگر منفیت پسندی انسان کی نفسیات کا ناگزیر حصہ بن گئی ہے تو اس سے چھٹکارا پانے میں انسان کو مزید کتنا وقت درکار ہو گا؟
ایسے ہی سوالات اور ان کے جوابات پر یہ ویڈیو دیکھئے۔

