بھارت نے مولانا مسعود اظہر کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا : بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان نے مولانا مسعود اظہر کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے کالعدم تنظیم جیش محمد کے امیر مولانا مسعود اظہر کیخلاف ڈوزیئر تیار کر لیا ہے۔ یہ ڈوزیئر 70 صفحات پر مشتمل ہے جسے پاکستانی حکومت کے حوالے کیا جائے گا۔ مولانا مسعود اظہر اور 20 افراد کے ناموں کو ڈوزیئر میں شامل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب پٹھان کوٹ حملہ آوروں کے پاکستان سے تعلق بارے سارے الزامات غلط نکلے ہیں۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- پولیس نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 316 پی ٹی آئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا - 22/03/2023
- یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ”سیلف ہیلپ۔ آگ لگے ان کتابوں کو“ - 07/03/2023
- اداکار قوی خان انتقال کر گئے - 06/03/2023
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).