صحت بد قسمت پاکستانی بچی جس کی آنکھوں سے آنسوؤں کی جگہ خون بہتا ہے 06/06/2018 ویب ڈیسک غریب والدین کی بیٹی خوفناک بیماری میں مبتلا، جب روتی ہے تو آنکھوں سے آنسؤں کی بجائے خون نکلتا ہے، بیٹی کے علاج کے لئے والدین اپنا گھر تک بیچ چکے ہیں Facebook Comments HS