دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

ہم سب کو اپنی پیشہ ورانہ تربیت کے دوران اکثر یہ سننے کو ملتا ہے کہ کام کے دوران پروفیشنل رویہ اپناتے ہوئے، جذباتیت سے احتراز کرنا چاہیے۔ یہ بات بہت حد تک درست بھی ہے کیونکہ جذبات درست اور بروقت فیصلہ لینے کی راہ میں مانع ہو سکتے ہیں۔ لیکن کیا ہمیشہ ایسا ہو پاتا ہے؟ میرا تجربہ کہتا ہے کہ ایسا نہیں ہوتا۔ ہم کسی بھی پیشہ سے تعلق رکھتے ہوں، ہم نہ صرف اپنے گرد لوگوں کے

Read more

دمہ، اس کی وجوہات، گھریلو احتیاط اور علاج

دمہ ایک عام بیماری ہے جو 10 سے 20 فیصد بچّوں میں پایا جاتا ہے۔ یعنی ہر دس بچّوں میں سے ایک یا دو بچّوں کو دمہ ہو سکتا ہے۔ اکثر والدین کی جانب سے اس بات سے انکار کیا جاتا ہے کہ ان کے بّچے یا رشتہ داروں کو دمہ ہے۔ وہ الرجی کی اصطلاح میں پناہ لینے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر انہیں بتایا جاتا ہے کہ ان کے بّچے کو دمہ ہے تو وہ ناراض ہو جاتے

Read more

شلوار میں پھنسی سوچ

یہ کہانی ٹک ٹاک کی نہیں، بلکہ کئی عشروں پر محیط گہرے اور مسلسل جاری معاشرتی زوال کی داستان ہے۔ ٹک ٹاک تو جمعہ جمعہ آٹھ دن کی بات ہے، جو کوویڈ۔ 19 کے دوران مقبول ہوئی۔ اصل مسئلہ وہ بیمار ذہنیت ہے جو ہماری رگوں میں سرایت کر چکی ہے۔ ہماری اجتماعی بے حسی، چند گروہوں کی بالادستی، اور آئین و قانون کی مسلسل پامالی نے اس معاشرے کو اس نہج تک پہنچا دیا ہے جہاں ظلم اب روزمرہ

Read more

وٹامنز اور منرلز کی صحیح مقدار: روزانہ کے ضروری سپلیمنٹ

اکثر ملٹی وٹامنز کی ایک گولی میں بیس سے زیادہ منرلز اور وٹامن ہوتے ہیں جن میں کچھ کی مقدار ایک جسم کی روزانہ کی ضرورت سے کافی زیادہ ہوتی ہے اور جن کا طویل عرصے تک استعمال ہمیں فائدے کی بجائے نقصان دے سکتا ہے۔ جبکہ انہی ملٹی وٹامن میں کچھ انتہائی ضروری نیوٹرینٹ بہت ہی کم مقدار میں موجود ہوتے ہیں اور وہ بھی اکثر ناقص حالت میں۔ اس کی ایک مثال میگنیشیم ہے۔ تقریباً تمام ملٹی وٹامن

Read more

یرقان: نوزائیدہ بچوں کی ایک اہم بیماری

اب ہم نوزائیدہ بچوں کی ان بیماریوں کے بارے میں بات کریں گے جو بہت عام ہیں اور ان کے علاج اور دیکھ بھال میں لوگ اکثر غلطیاں کرتے ہیں۔ ان میں سب سے اہم یرقان ہے جو نوزائیدہ بچّوں کی اکثریت میں دیکھا جاتا ہے۔ زیادہ تر بچّوں میں یہ معمولی نوعیت کا ہوتا ہے اور نوزائیدہ بّچے کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتا، لیکن اس کی زیادتی اور غلط علاج یا دیکھ بھال نوزائیدہ بّچے کے لئے نقصان دہ

Read more

آٹزم کی آگاہی کا عالمی دن

گزشتہ دنوں مجھے آٹزم آگاہی کے عالمی دن کے سلسلے میں منعقدہ ایک عالمی کانفرنس میں شرکت کا موقع ملا۔ اس کانفرنس کا اہتمام آٹزم سپیکٹرم ڈیس آرڈر ویلفیرٹرسٹ کی طرف سے کیا گیا تھا۔ میرے لیے سب سے زیادہ خوش آیند بات یہ تھی کہ بہت سے سرکاری، پرائیویٹ اور فلاحی اداروں کے ساتھ ساتھ والدین کی ایک کثیر تعداد نے اس کانفرنس میں شرکت کی۔ یہ بات اس چیز کی غمازی کرتی ہے کہ آٹزم کے بارے میں

Read more

مسافر پر چالان

گاڑی کی پچھلی سیٹ پر خیالوں میں گم بیٹھا تھا، اور جیسے ہی ہم جوزے ریلواز شاہراہ سے ٹرین اسٹیشن کی طرف مڑے تو ناکے پر موجود پولیس والوں نے گاڑی روکی اور میری طرف رخ کیا۔ پولیس نے فوراً میرے کاغذات چیک کیے اور چہرے پر بے تکلفی کی ایک مسکراہٹ چھپائے ہوئے، مجھے 120 یورو کا چالان تھما دیا۔ میں سمجھتا تھا کہ یہاں بھی پاکستان کی طرح گاڑی کے ڈرائیور پر ہی جرمانہ عائد ہوتا ہے، مگر

Read more

جگن کاظم، پہلے شوہر کا تشدد بڑی جلدی بھلا دیا آپ نے!

فیمنزم کو برا بھلا کہہ کر اور فیمنسٹ عورتوں / مردوں کو کچرا قرار دے کر خود کو بی بی بھولی بھالی اور گھر کے مرد کو آئیڈیل قرار دینے والی عورتوں کی ہمارے معاشرے میں کمی نہیں۔

وجہ ڈھونڈی جائے تو پتا چلتا ہے کہ وہی احساس کمتری۔ اندر کہیں مردوں سے تھپکی لے کر سیدھی راہ پہ چلتی ستی ساوتری عورت کا ٹیگ لگوانے کی شدید خواہش۔ اس خواہش کو پورا تو ایسے ہی کیا جا سکتا ہے کہ اپنی ہی ہم صنف پہ کیچڑ اچھال کر معصومیت سے کہہ دیا جائے : داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔ ( مرد) ۔

Read more

مارچ، عالمی یوم تپدق24

  ہر سال دنیا بھر میں 24 مارچ کو عالمی ادارہ صحت کے تحت یوم انسداد تپدق منایا جاتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے 24 مارچ 1995 ء سے اس دن کو منانا شروع کیا ہے۔ جس کا مقصد لوگوں کو اس بیماری، اس کی روک تھام اور علاج و معالجہ کے متعلق آگاہی دینا ہے۔ اس روز مختلف قسم کی واکز، سیمینارز، مذاکرے اور پروگرامز منعقد کیے جاتے ہیں۔ ٹی بی دنیا بھر میں ہونے والی اموات کی دسویں

Read more

تھیلی وقت سے پہلے کیوں پھٹ گئی؟

”چوبیس ہفتوں پہ پانی کی تھیلی پھٹ گئی۔ پانچ چھ ہفتے مسلسل پانی آتا رہا۔ تیس ہفتے پہ آنول پھٹ گئی۔ سیزیرین کر کے بچہ نکالا۔ دو دن زندہ رہا اور پھر واپس اللہ کے پاس۔ یہ سب کچھ کیوں ہوا؟ بچہ کیوں نہیں بچ سکا؟ پانی کی تھیلی کیوں پھٹی؟ آنول کیوں پھٹی؟ ” آہ ہا۔ میری بچی۔ ایک ہی پیغام میں اتنے سوال۔ چلو کوشش کرتے ہیں کہ ایک ایک کر کے جواب دیں۔ بچے دانی میں جب

Read more

آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر Autism Spectrum Disorder

قریب قریب دو دہائی ہونے کو آئی جب میں نے پہلی مرتبہ ایک ایسا بچہ دیکھا جو آٹزم کے ساتھ تھا۔ وہ بہت خوبصورت اور صاف ستھرا بچہ تھا جس کی عمر لگ بھگ آٹھ برس تھی۔ مجھے پہلے پہل تو بہت عجیب لگا جب اس کی والدہ نے بتایا کہ اس کو کسی کا چھونا اور پیار کرنا ناگوار گزرتا تھا، لیکن پھر دھیرے دھیرے اندازہ ہو گیا کہ اس کے ساتھ کیسے کام کرنا ہے۔ وہ کرسیوں کے

Read more

ہومیو پیتھک طریق علاج کیا ہے؟

ہومیو پیتھک دوائی میں کافی اُلجھنیں، پیچیدگیاں اور نزاکتیں پائی جاتی ہیں، اِس لئے اِسے سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ یہاں کچھ گمبھیر مسائل کی وضاحت کر دی ہے تاکہ کم از کم باریک بین اور نُکتہ داں حضرات تو اِسے سمجھ سکیں۔ میرے نزدیک ہومیو پیتھی میں نئے نئے نکات تلاش کرنا، اِک سائنسی عمل ہے، جسے ہمیشہ جاری رہنا چاہیے۔ اب ہومیو پیتھ دوائی کے کچھ ایسے حقائق ملاحظہ ہوں، جو اکثر سمجھے اور سمجھائے نہیں جاتے۔

Read more

معمولی سی رقم

یہ ایک مصروف سا پُررونق بازار تھا اور اس روز میرا جنم دن بھی تھا۔ میں اپنے جنم دن پہ ڈھلتی شام میں سر جھکائے اس بازار سے گزر رہا تھا، جب ایک چھوٹی سی بمشکل چار سال کی بچی بھاگتی ہوئی میرے سامنے آ کر اس طرح کھڑی ہو گئی کہ مجھے رکنا پڑا۔ صاف ستھرے کپڑے پہنے وہ کسی اچھے گھرانے سے لگ رہی تھی۔ اس کے منہ پہ کالے مارکر سے بلی کی طرح تھوڑا سا ڈیزائن

Read more

دوائی کے نام پہ زہر مت کھائیں

ویسے کرنی تو آپ نے اپنی مرضی ہی ہے لیکن بتاتا چلوں کہ کسی مستند ڈاکٹر سے مشورہ کیے بغیر ادویات کا استعمال نہ کیا کریں۔ آج کل فیس بک پہ کچھ میڈیکل سٹور والے اس طرح ادویات بتا رہے ہیں۔ کہ یہ مسئلہ ہو تو فلاں گولی لے لو، وہ مسئلہ ہو تو فلاں لے لو۔ ان بیچاروں کو خود یہ پتا نہیں ہوتا کہ ایسی ادویات کتنی نقصان دہ ہوتی ہیں۔ جیسے ساتھ دی گئی تصویر میں کوئی

Read more

جہالت کا المیہ

سات سالہ بچی تھی، جیسے بہت سے بچوں کو کچھ ناپسند عادتیں ہوتی ہیں، ایسے ہی اسے بھی ایک عادت تھی، انگوٹھا چوسنے کی عادت۔ گھر والوں نے روکنے کی، سمجھانے کی بہت کوشش کی لیکن بچی تھی، سمجھ نہیں پائی۔ وہ اسے کسی اتائی کے پاس لے گئے کہ کوئی دوائی دیں تاکہ بچی کی عادت سے جان چھوٹے۔ عادت کی کون سی دوائی ہونی تھی، اس جاہل اتائی نے بچی کے انگوٹھے پہ سخت قسم کا پلستر چڑھا

Read more

سرویکل کینسر۔ بچہ دانی کے مونہہ کا سرطان

انسانی بچہ دانی ناشپاتی کی شکل جیسی ہوتی ہے، جو کہ پیٹ کے نچلے حصے میں ہوتی ہے۔ اس میں جنین تخلیق پاکر بڑھتا ہے۔ خواتین میں بچہ دانی کے مونہہ کے سرطان کی شرح چوتھے درجے پر ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے ہر سال ماہ جنوری کو سرویکل کینسر کی آگاہی کے لیے مختص کیا ہوا ہے جس کا مقصد اس کینسر کی روک تھام کر کے خواتین کو اس موذی مرض سے بچا کر ان کی قیمتی زندگی کی

Read more

لو ہم نے دامن جھاڑ دیا

احفاظ کا حلقۂ احباب بے حد وسیع تھا، اس میں صحافی، شاعر، ادیب، کرکٹر، ٹریڈ یونینسٹ اور سیاست دان سبھی شامل تھے۔ احفاظ سے شادی کے بعد میں ان سب کی بھابھی بن گئی تھی۔ پاکستان کے علاوہ بیرون ملک مقیم ان دوستوں میں سے ایک اشفاق حسین بھی تھے۔ جن کی فیض صاحب سے محبت کا ثبوت کئی کتابوں کی شکل میں سامنے آ چکا ہے۔ یعنی اشفاق سخن ور ہی نہیں، فیض اور فراز جیسے سینئر شعرا کا

Read more

پاکستان میں بریسٹ کینسر سے مرنے والی خواتین

ہر گزرے ہوئے سال کو ہم کسی اہم ذاتی یا بیرونی واقعے کے حوالے سے یاد رکھتے ہیں۔ 2024 مجھے بریسٹ کینسر کے حوالے سے یاد رہے گا۔ ویسے بھی ہر سال اکتوبر کے مہینے کو بریسٹ کینسر یا چھاتی کے سرطان کی آگاہی کے مہینے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ٹی وی چینلز پر اینکر حضرات پنک ربن لگا کر بیٹھتے ہیں اور مفید معلوماتی پروگرامز پیش کرتے ہیں۔ خواتین کو بتایا جاتا ہے کہ وہ اپنی چھاتیوں

Read more

برطانیہ: کیا مریض مسیحا سے زہر کا نسخہ لیا کریں گے؟

انگلستان میں نئی قانون سازی کلاسیکی اردو شعرا کے کلام پر نظر دوڑائیں تو نالہ و شیون، شب بیداری، زندگی سے اکتاہٹ، خود اذیتی، رقیب، محبوب یا خود اپنے ہاتھوں موت کے مضامین کی تکرار ملتی ہے۔ میر تقی میر جن کی تقریباً نوے سالہ زندگی مسلسل آنسوؤں سے لبریز اشعار ڈھالتے ہوئی فرماتے ہیں آہ سحر نے سوزش دل کو مٹا دیا اس باد نے ہمیں تو دیا سا بجھا دیا ان نے تو تیغ کھینچی تھی پر جی

Read more

پاکستان میں ڈپریشن کی بگڑتی صورتحال!

ملک میں ہونے والی زیادہ تر خودکشیوں کے پیچھے ایک بہت بڑی وجہ ”ڈپریشن“ ہے۔ مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل نے خود کو گولی اس لئے ماری کہ ڈپریشن اب ان کے لئے ناقابل برداشت زخم بن چکا تھا۔ 14 مئی کو دی نیوز میں شائع ہونے والے ایک آرٹیکل میں اس بات کا انکشاف کیا گیا کہ پاکستان میں ہر ہر روز 50۔ 55 افراد خودکشی کرتے ہیں۔ اسی آرٹیکل میں اس بات کا بھی انکشاف کیا

Read more

کینسر (سرطان)

کینسر ایک ایسی بیماری ہے جس میں جسم کے خلیے بے قابو ہو کر بڑھنا شروع ہو جاتے ہیں اور یہ پھیلاؤ جسم کے مختلف حصوں میں ہو سکتا ہے۔ عام طور پر، جسم کے خلیے ایک خاص طریقے سے تقسیم در تقسیم اور بڑھتے ہیں، لیکن کینسر میں یہ عمل غیر معمولی ہو جاتا ہے۔ یہ غیر معمولی خلیے ٹشو یا اعضا میں گلٹی یا ٹیومر کی صورت اختیار کر سکتے ہیں۔ کینسر اس وقت پھیلتا ہے جب غیر

Read more

خواتین میں چھاتی کا سرطان

خواتین میں چھاتی کے سرطان کی بیماری ایک عالمگیر مسئلہ ہے۔ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں اس کی شرح یکساں ہے، تاہم ترقی یافتہ ممالک میں خواتین میں چھاتی کے سرطان کی پہلی سطح کی تشخیص کی شرح ترقی پذیر ممالک کی شرح سے کہیں زیادہ ہے اس کے باعث اس بیماری کے علاج اور صحت یابی کی شرح بھی زیادہ ہوتی ہے۔ مغربی ممالک میں خواتین کی اس جنیاتی بیماری کے متعلق کافی آگاہی پائی جاتی ہے

Read more

کیا میں غلط سوچ رہی ہوں؟

21 ستمبر کی دوپہر میں گاڑی کی پچھلی نشست پر آدھی لیٹی، آدھی بیٹھی کیفیت میں اس دن کا اخبار اُلٹ پلٹُ رہی تھی کہ ایک خبر پے نظر پڑتے ہی میں یک دم سیدھی ہو گئی۔ خبر کو نیچے سے اوپر تک لفظ با لفظ پڑھا۔ جتنی دیر خبر پڑھتی رہی دماغ میں بیتے وقت کی ریل گاڑی چھکا چھک چلتی رہی۔ خبر ختم ہوئی تو میں نے سوچا اس خبر کا اصل کردار منصور راہی تو بہت ہی

Read more

میری دو کمزوریاں: میٹھی چیزیں اور میٹھے لوگ

(1) میں اپنے دوستوں سے کہا کرتا تھا میری دو کمزوریاں ہیں۔ میٹھی چیزیں اور میٹھے لوگ اب میرے ڈاکٹر کوپلینڈ نے مجھے مشورہ دیا ہے کہ میں میٹھی چیزوں سے پرہیز کروں۔ اب میں اپنے دوستوں سے کہہ سکتا ہوں کہ میری ایک کمزوری کم ہو گئی ہے۔اب میری زندگی میں صرف ایسے میٹھے لوگ رہ گئے ہیں جو جانتے ہیں کہ میٹھے بول میں جادو ہے اور انسانی رشتوں کی چاشنی اسی جادو کی مرہون منت ہے۔ (2)

Read more

عورتوں میں فسٹیولا

پیشاب کی بدبو کا بھبھکا اتنا زور آور تھا کہ مجھے لگا نتھنوں کے بال جل جائیں گے یا سانس بند ہو جائے گی۔ اپنے کمرے میں فائل پر لکھتے ہوئے لگا میں سالوں پہلے کے بوہری بازار میں کسی عوامی پیشاب خانے کے باہر سے گزر رہی ہوں یا پھر کسی ایسی دیوار کے قرب میں ہوں جس پر موٹے موٹے حروف میں کندہ ہوتا ہے ”یہاں پیشاب کرنا منع ہے یا یہاں پیشاب کرنے والا کتے کا بچہ

Read more

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن

ہمارے ایک دوست کی والدہ کو ایک بلڈ ٹیسٹ میں ہیپاٹائٹس بی تشخیص ہوا، انہوں نے اپنی پرانی معالجہ سے رجوع کیا تو رپورٹ دیکھنے کے بعد ان کا جواب تھا جو کہ مکمل طور پر نان پروفیشنل تھا کہ Let’s dog sleep، خاتون نے اپنی اولاد کے زور دینے پر بھی اپنی قدیمی معالجہ کے مشورے کو فوقیت دی، جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ دس بارہ سال کے بعد انہیں جگر کے کینسر کی ایڈوانس سٹیج تشخیص ہوئی

Read more

ناریل ( Coconut)

نباتاتی نام: ( Botanical name) ناریل کا نباتاتی نام ( Cocos nucifera) ہے۔ ناریل دیگر پھلوں سے منفرد ہے۔ کیونکہ اس کے اینڈوسپرم میں واضح مائع کی ایک بڑی مقدار موجود ہوتی ہے جسے ناریل کے پھل یا رس کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ناریل کا پانی، دودھ، گودا اور حاصل ہونے والا تیل سبھی کارآمد ہیں۔ اس پھل کا خول سخت ہوتا ہے۔ اس پر بورے رنگ کی بھوسی ہوتی ہے جو سجاوٹ، پودے لگانے اور مصنوعات کی

Read more

انسانی دودھ کے بینک کی افادیت کیا ہے؟

مڈوائفری اور میڈیکل کے طلباء کو بہت ابتداء میں ہی حاملہ خواتین کی ہسٹری لے کر متوقع تاریخ ولادت یا ڈیو ڈیٹ نکالنا سکھایا جاتا ہے۔ یہ استقرار حمل سے 40 ہفتے بعد کی تاریخ ہوتی ہے۔ حمل میں ہفتوں اور دنوں کا حساب کتاب رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ سفر کا آغاز صرف دو خلیاتی جرثومہ کی شکل سے ہوتا ہے۔ پھر ہر گزرتے دن کے ساتھ تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں۔ تین ہفتے بعد ابھی دل بنا نہیں ہوتا

Read more

مینوپاز، وزن میں اضافہ اور ازدواجی زندگی پر اثرات ( 3 )

مینوپاز خواتین کی زندگی کا ایک اہم مرحلہ ہے، جس میں جسمانی، نفسیاتی، اور سماجی تبدیلیاں آتی ہیں۔ اس سے پہلے کے دو مضامین میں مینوپاز کے نفسیاتی اثرات پر بات کی گئی تھی۔ اس تیسرے حصے میں ہم مینوپاز کی وجہ سے ہونے والے وزن میں اضافے، سیکس کی خواہش میں کمی یا کبھی اضافہ، اور ان کے ازدواجی زندگی پر اثرات پر تفصیل سے بات کریں گے۔ ساتھ ہی، ماہرین کی رائے اور عملی تجاویز بھی شامل کی

Read more

‏‏ ”ماہواری کا عالمی دنِ“ بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

ماہواری کا سالانہ عالمی دن 28 مئی کو منایا جاتا ہے َ تاکہ عوام الناس اور بالالخصوص خواتین اور بچیوں میں ماہواری کے دوران صفائی کی اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے۔ اس حوالے سے اس سال کا تھیم ”ماہواری پسند دنیا کے لئے ایک ساتھ ہونا“ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ دینا بھر میں ماہواری کی صفائی کے متعلق بات کرنے اور اس کے مسائل کا حل نکالنے کے سب لوگوں کا اکٹھا ہونا ضروری ہے۔ اب سوال

Read more

کتاب: جراثیم۔ زندگی اور موت کے ساتھی

مصنف : ڈاکٹر نظام دامانی مترجم : ڈاکٹر شیر شاہ سید پچھلے دنوں جس اہم کتاب نے مجھے ازحد متاثر کیا اس کا نام ہے، جراثیم۔ زندگی اور موت کے ساتھی۔ میری دلچسپی جراثیم سے متعلق علم سے ہونے کی ایک وجہ یہ ہے کہ میں نے پاکستان میں مائیکرو بیالوجی میں ماسٹرز کے بعد کالج کی سطح پہ تقریباً ایک دہائی طالبات کو مختلف قسم کے جراثیم سے ہونے والی بیماریاں پڑھائیں۔ پھر امریکہ میں سوشل ورک کی ڈگری

Read more

گرمی کی شدت اور پانی کا استعمال

انسانی جسم کو اپنے کام کو بہترین انداز میں میں پورا کرنے کے لئے جسم میں پانی کی موجودگی کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ جسمانی درجہِ حرارت کو یا پھر فشارِ خون کو قابو میں رکھنا ہو، خلیوں تک خوراک پہنچانا ہو یا آکسیجن اور نظامِ ہضم کا باقاعدگی سے کام کرنا سب کے لئے پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی کو ڈی ہائیڈریشن کہا جاتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں جب پانی کا استعمال،

Read more

کیا پینتیس سالہ خاتون کا رشتہ صرف اس بنیاد پہ ٹھکرا دینا چاہیے کہ بچہ ابنارمل پیدا ہو گا؟

ہم انسانوں کی جسمانی ساخت ایسی ہے کہ ہمارے جسم کے سیلز پہلے بڑھتے ہیں، پھولتے ہیں، مضبوط ہوتے ہیں پھر آہستہ آہستہ کمزور ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ یہ ایک نارمل سائیکل ہے، جو ہر کسی کے ساتھ پیش آتا ہے۔ ایسے میں انسان کا مضبوط ترین جسمانی دور عموماً بیس سے چالیس سال کا ہوتا ہے۔ کوئی بھی جسمانی عمل اس دور میں زیادہ بہتر طریقے سے سرانجام دیا جا سکتا ہے۔ خواتین کے لیے ماں بننے کا

Read more

برطانیہ کے بہترین اسکول نے نماز پر پابندی کیوں لگائی

پچھلے ہفتے ایک خبر تمام برطانوی میڈیا اور بہت سے عالمی اخبارات میں نمایاں شائع ہوئی۔ لندن میں واقع میکیلا کمیونٹی اسکول کی ہیڈ ٹیچر مس کیتھرین بیربل سنگھ نے گزشتہ برس مسلمان طلبا و طالبات کو احاطۂ اسکول میں نماز پڑھنے سے روک دیا تھا اس پابندی کے خلاف دسویں جماعت کی ایک مسلم طالبہ نے ہائی کورٹ میں شکایت دائر کی تھی۔ عدالت نے اس مقدمہ کا فیصلہ 16 اپریل کو سنایا اور اسکول کو پابندی لگانے میں

Read more

صحت و تندرستی کے لیے فری ٹانک

جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں جاپان دنیا کا استاد ہے۔ بلٹ ٹرین ٹیکنالوجی 1964 سے جاپان میں فعال ہے اور اس میں مسلسل حیران کن ترقی جاری ہے۔ اس طرح مصنوعی ذہانت صنعتی و میڈیکل کے شعبے میں انسانوں کی جگہ لے رہی ہے۔ نت نئے آلات اور مشینی جادوگری کے تیز ترین دور میں بھی جاپانی قوم نے ایک انتہائی مفید قدیم ترین صحت و تندرستی کو قائم رکھنے والے نسخے کو اپنی زندگی سے خارج نہیں کیا۔ اس

Read more

’کینڈیڈائسس‘: وہ انفیکشن جو عضو تناسل میں خارش اور جلن کا باعث بنتا ہے، مگر اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟

کینڈیڈا البیکنز ایک قسم کی پھپھوندی ہے جو عام طور پر انسانی مائیکروبائیوٹا میں توازن میں رہتی ہے اور جسم میں صحت مند مائکروجینز کا حصہ ہے۔ لیکن اس جاندار کو ’موقع پرست‘ سمجھا جاتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ جب حالات سازگار ہوں تو یہ انفیکشن کا سبب بن سکتا ہے۔

Read more

’انسولین رزیسٹینس‘ کیا ہے اور کیا روزہ رکھ کر اس طبی پیچیدگی پر قابو پایا جا سکتا ہے؟

اس رپورٹ میں ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ ’انسولین رزیسٹینس‘ آخر ہے کیا، اس کی عمومی علامات کیا ہوتی ہیں اور کیا روزہ رکھ کر اس پر کسی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے؟

Read more

ڈاؤن سنڈروم بچوں سے پیار کریں

ہانی ’اس پیاری سی بچی کا نام ہے جس سے میں گزشتہ دنوں ایک تقریب میں ملی۔ دو یا ڈھائی سال کی دکھائی دینے والی اس بچی کی عمر آٹھ سال ہے۔ گوری‘ چپٹے نقوش کی مالک ’چائنیز نظر آنے والی یہ پیاری سی بچی تھوڑی سی دیر میں مہمانوں سے گھل مل گئی‘ پوری طرح بولنے پر قدرت نہ ہونے کے باوجود وہ ہر ایک سے بات کرتی ’ہنستی مسکراتی‘ گفتگو سے انتہائی ذہین نظر آنے والی اور کسی

Read more

ویاگرا استعمال کرنے والے مردوں میں ’الزائمر کا خطرہ کم ہو سکتا ہے‘

ایک تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ جو مرد عضو تناسل کی کمزوری سے منسلک عارضے (ایریکٹائل ڈسفنکشن) کے لیے ویاگرا جیسی دوا کا استعمال کرتے ہیں ان میں الزائمر کی بیماری کا خطرہ کم ہو سکتا ہے۔

Read more

ایگرو فارسٹری یا زرعی شجرکاری

جب سے انسان نے صنعتی ترقی کے راستے پر قدم رکھا ہے اس دن سے اس نے زمین کے قدرتی ماحول پر منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ 1981 کے بعد سے زمین کا درجہ حرارت ہر دس سال میں 0.18 کی شرح سے بڑھ رہا ہے اور زمین کا ٹمپریچر صنعتی انقلاب کے بعد سے مزید 1 درجہ بڑھ گیا ہے۔ نتیجے میں یہ انتہائی خوشگوار موسموں کا حامل سیارہ زمین روزبروز گرم ہوتا جا رہا ہے، جس کی وجہ

Read more

سائنسدانوں نے حاملہ خواتین کو صبح ہونے والی متلی اور قے کا حل تلاش کر لیا

خیال کیا جاتا ہے کہ 100 میں سے ایک یا کبھی کبھار تین حاملہ خواتین ایچ جی سے متاثر ہوتی ہیں، ایک ایسی بیماری جو جنین کی زندگی کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ بہت سی خواتین جو اس کا شکار ہوتی ہیں انھیں پانی کی کمی سے بچنے کے لیے فلیوئڈز کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔

Read more

ایڈز کی وبا پاکستان میں تیزی سے پھیل رہی ہے

ایچ آئی وی ہیومن امیونو وائرس ایک ایسا وائرس ہے۔ جو ان خلیوں پر حملہ کرتا ہے جو جسم کو انفیکشن سے لڑنے میں مدد دیتے ہیں، جس سے انسان دوسرے انفیکشن اور بیماریوں کا شکار ہوجاتا ہے۔ یہ ایچ آئی وی والے کسی شخص کے بعض جسمانی رطوبتوں کے ساتھ رابطے سے پھیلتا ہے۔ ایڈز ایچ آئی وی انفیکشن کا آخری مرحلہ ہے جو اس وقت ہوتا ہے جب وائرس کی وجہ سے جسم کا مدافعتی نظام بری طرح

Read more

عورت گھٹن میں ہے

یہ ایک حقیت ہے کہ ہر سانس لیتی چیز کو کسی نہ کسی کہ ضرورت ہوتی ہے۔ اور وہ کسی نہ کسی سے جڑے ہوتے ہیں۔ جیسا کہ خوبصورت گاڑی کو بھی پیٹرول تیل کی ضرورت ہوتی ہے۔ خوبصورت قلم کو انک کی ضرورت رہتی ہے، بھلے کتنا ہی خوبصورت قلم ہو پر بغیر انک کے وہ کس کام کا؟ انسان اگر کسی کو عزت دیتا ہے تو آگے سے وہ بھی عزت چاہتا ہے۔ یہاں پر بات مانگنے کی

Read more

فسٹولا کا مرض: غربت اور ذہنی پسماندگی کا نشان

عورت! اس کے بارے میں بہت سے لوگوں نے بہت کچھ کہا ہے۔ یہی عورت کبھی لڑکی، کبھی بہو، بیوی، بہن کبھی ماں سے لے کر بزرگی تک اس دنیا کے رنگ میں ڈھل جاتی ہے۔ پر اس کا اپنا رنگ کیا ہے؟ اور کیا دنیا نے اس کے رنگ ڈھنگ کو قبول کیا ہے؟ اور کیا دنیا نے اسے اپنے رنگ میں قبول کیا ہے؟ اور عورت کو جب لڑکی پیدا ہو تو دنیا کا ایک ہی سوال ہوتا

Read more

بچوں کی جنسی تعلیم کے لئے گھر پہلا ادارہ ہے

ہر بچے کا پہلا تعلیمی ادارہ اس کا گھر ہوتا ہے۔ ابتدائی تعلیم آپ بچے کو کتاب سے نہیں دے سکتے۔ بچے گھر سے سیکھتے ہیں۔ ماحول سے سیکھتے ہیں۔ اپنے ارد گرد کی چیزوں سے سیکھتے ہیں۔ اپنی حرکتوں اور آس پاس کے انسانوں کی حرکتوں سے سیکھتے ہیں۔ والدین سے سیکھتے ہیں۔ پر والدین میں بھی خاص کر ماں سے سیکھتے ہیں کیوں کہ باپ کی نسبت ماں بچے سے زیادہ انس رکھتی ہے اور بچہ بھی ماں

Read more

حمل کی تصدیق کے چار ہزار سال پرانے طریقے کون سے تھے؟

آج کل یہ معلوم کرنے کے لیے کہ کوئی خاتون حاملہ ہے یا نہیں، ایک سادہ سا ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ یہ ہوم کٹس پہلی بار 1960 میں مارکیٹ میں آئی تھیں جو پیشاب میں موجود ایک ہارمون کو شناخت کر کے بتا دیتی ہیں کہ خاتون حاملہ ہیں یا نہیں۔

Read more

برطانیہ میں بچہ دانی کی پیوند کاری کا پہلا آپریشن

رواں ہفتے ساکنان برطانیہ اس بڑی خوشخبری سے آگاہ ہوئے کہ ایک 40 سالہ خاتون نے اپنی 34 سالہ چھوٹی بہن کو بچہ دانی عطیہ کر دی جو فطری طور پر اس انتہائی اہم عضو کے بغیر پیدا ہونے کی وجہ سے ماں بننے سے قاصر ہے۔ امپیریل کالج لندن سے وابستہ پروفیسر رچرڈ سمتھ کی سربراہی میں ہونے والی اس پیچیدہ جراحت میں 19 گھنٹے صرف ہوئے۔ پروفیسر صاحب گزشتہ 25 سال سے یہ معرکہ سر کرنے کے لئے

Read more

ہر وقت پیشاب خطا۔ زندگی عذاب!

اٹھوں، بیٹھوں، کھانسوں، تیز چلوں، چھینک ماروں۔ ہر بات میں زندگی عذاب ہے۔ کیا کروں؟

ادھیڑ عمر خاتون کی آنکھ میں آنسو تھے۔ وہ ایک دعوت میں ہمارے پاس بیٹھی تھیں اور ہماری گائناکالوجی سے مستفید ہونا چاہتی تھیں۔

آپ کے کتنے بچے ہیں؟
چھ۔
کیسے پیدا ہوئے
نارمل طریقے سے
ایسا کب سے ہے؟
چار پانچ برس ہو گئے
پھر کیسے گزارہ کرتی ہیں؟

Read more

پدر سری نظام میں ٹرانس جینڈر صنف کی جدوجہد

سنہ 2018 پاکستان کی سیاسی اور سماجی تاریخ میں جس لحاظ سے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کا تعلق انسان کے بنیادی حقوق کی راہ میں حائل صنفی تفاوت سے ہے۔ جسے اس سال سرکاری اور سماجی تنظیموں اور عوام کی جانب سے نہ صرف موثر انداز میں اجاگر کیا گیا بلکہ اس حوالے سے قانون سازی کا بھی ایک تاریخی واقعہ پیش آیا۔ اس سال دو ایسے واقعات رونما ہوئے جنھوں نے فکر کی مسدود راہوں کو

Read more

فلم اوپن ہائمر امریکی تاریخ کے کن ابواب پر سے پردہ اٹھاتی ہے

بہت عرصے اشتہارات کی مدد سے تجسس اور سنسنی بھڑکانے کے بعد پچھلے جمعہ جب ہالی وڈ میں بنی فلم اوپن ہائمر انگلستان میں ریلیز ہوئی تو باوجود کوشش ہمیں ڈربی اور آس پاس کے شہروں میں ٹکٹ نہ مل سکا بالآخر پیر کی شام ناٹنگھم کے آئی میکس سینما میں دو نشستیں دستیاب ہو سکیں۔ پس منظر یہ فلم رابرٹ اوپن ہائمر نامی نظری ماہر طبعیات کی زندگی پر بنائی گئی ہے جو جرمن نژاد یہودی والدین کے گھر

Read more

احتیاط کریں اور ڈینگی وائرس سے محفوظ رہیں

ڈینگی وائرس ایک مخصوص قسم کے مادہ مچھر کے کاٹنے سے انسانی جسم میں داخل ہوتا ہے جس سے تیز بخار ، جسم میں شدید درد اور قے کی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ خون میں جراثیم کی موجودگی کے سبب پلیٹ لیٹس اور پانی کی مقدار تیزی سے کم ہونی شروع ہوتی ہے۔ ڈینگی وائرس کی تشخیص پر مریض کو ہسپتال منتقل کرکے بخار ، درد اور پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے علاج کیا جاتا ہے تاہم

Read more

پاکستان میں خودکشی کا بڑھتا رجحان: ماہر نفسیات پروفیسر ماجد علی عابدی سے گفتگو

شاید ہی کوئی دن گزرتا ہے جب پاکستانی اخبارات میں کسی شخص کی خودکشی کی خبر نہ ملے۔ کہیں کوئی ارب پتی اور با اثر شخصیت بظاہر چھوٹی موٹی بیماری سے تنگ آ کر اپنے ہاتھ سے اپنی جان لے رہا ہے تو کہیں چند ہزار روپے کا مقروض سمجھتا ہے کہ قرض خواہوں کے ہاتھ مستقل ذلت سے بہتر ہے ایک دفعہ اس دنیا کو خیرباد کہہ دیا جائے۔ کہیں سے خبر آتی ہے کہ ایک غیر معمولی کھلاڑی

Read more

نظریہ ارتقا اور انسانی نفسیات کے بارے میں سنجیدہ مکالمہ

عمر فاروق کے سوال محترم ڈاکٹر خالد سہیل صاحب میں امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں دل کی گہرائیوں سے سمجھتا ہوں کہ آپ میری زندگی کے چند ان افراد میں سے ہیں جن سے ‘محبت اور دوستی’ کے تعلق کو میں بہت قیمتی جانتا ہوں۔ چند دن پہلے آپ کی کتاب "انفرادی اور معاشرتی نفسیات” پڑھنے کا موقع ملا۔ مجھے کتاب کی خاص بات یہ لگی کہ اس میں عام آدمی کے سوالات کے جوابات

Read more

ٹین ایج کے شدید طوفان (3)

اس قسط میں ٹین ایج کے طوفان کے ان پہلوؤں پر بات ہوگی جو اپنی نوعیت، وجوہات اور اثرات کے معاملات میں شدید نوعیت کے ہوتے ہیں اور ان کے علاج کے لئے باقاعدہ توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس شدید طوفان کی علامتوں اور ٹین ایج کے شدید تکلیف دہ کرداروں پر نظر ڈالتے ہیں۔ 1۔ شدید غصہ 2۔ تشدد اور توڑ پھوڑ 3۔ سکول سے ڈراپ آؤٹ۔ 4۔ سکول میں بلی 5۔ گینگسٹر بننا 6۔ گھروں سے بھاگ

Read more

سرطان (کینسر)

سرطان یا کینسر ایک ایسا موذی مرض جس میں خلیےانسانی جسم کے دوسرے حصوں میں لاتعداد پھیل جاتے ہیں۔ یہ انسانی جسم کے کسی بھی حصے میں شروع ہو سکتے ہے جن کی تعداد کروڑوں میں ہو سکتی ہے۔ اللہ تعالٰی نے جسم انسانی کو ایک منظم کنٹرول سسٹم کے تحت پیدا کیاہے۔ جس میں اعضاء کی اپنی اپنی افادیت ہے۔ کینسر میں انسانی جسم کا کنٹرول میکانزم کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ سائنسی تحقیق کے نتیجے میں یہ علم

Read more

نفسیات۔ ٹین ایج بچے یا نفسیاتی طوفان؟ قسط[ 2 ]

ٹین ایج کا طوفان کسی بھی شدت کا ہو اس کا آغاز انسانی نشو نما اور ارتقائی عمل کا لازمی حصہ ہے۔ جس میں آفیشلی 12 سے 19 سال کے عرصے کو ٹین ایج کا عرصہ مانا جاتا ہے جس میں 19 سال کی عمر کو ینگ آڈلٹ ہوڈ کہا جاتا ہے۔ لیکن 10 سال کی عمر سے اس ٹین ایج کے کے آغاز کے اشارے ملنے شروع ہو جاتے ہیں جو کہ نارمل ہیں۔ لیکن والدین! آپ کے بچے

Read more

زیادہ حساس ہونا آپ کو کمزور بنا دیتا ہے

حساسیت، جو کہ اپنے جذباتی مائل معاشرتی نظام میں فضیلت کی حیثیت سے بہت پرجوشی کی جاتی ہے، حقیقت میں ایک دوہرا تلوار ہو سکتی ہے۔ یہ ہمیں دوسروں کے ساتھ ہمدردی کرنے اور حس کی معمولی تفصیلات کو جاننے کی اجازت دیتی ہے، لیکن زیادہ حساس ہونا کمزوری اور کمزوری کا باعث بن سکتا ہے۔ اس مضمون میں، ہم حساسیت کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیں گے، اس کی ممکنہ خطرات کو جانیں گے، اور یہ کیسے ضروری ہے

Read more

نفسیات: ٹین ایج یا نفسیاتی طوفان؟

آپ صاحب اولاد ہیں۔ آپ کی نسل آگے بڑھے گی۔ آپ اس ایکسٹینشن سے سرشار ہیں۔ بچے کی پیدائش سے لے کر تمام زندگی اس کو ”میرا بچہ میرا بچہ“ کہتے نہیں تھکتے۔ اپنی استطاعت سے بڑھ کر وہ سب کچھ اس کے۔ لئے کرتے ہیں جو آپ کے لئے آپ کے والدین نہیں کرپائے۔ اولاد کی صورت میں آپ کو ایک اور جنم مل گیا ہے یعنی اپنی تمام ناتمام حسرتوں کو پورا کرنے کے لئے ایک نعمت آپ

Read more

ترک سگریٹ نوشی کی مخالفت کیوں؟

پاکستان سن 2002 میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ( ڈبلیو ایچ او ) کے فریم ورک کنوینشن آن ٹوبیکو کنٹرول (FCTC) کا رکن بنا تھا، تب سے اب ( 2023 ) تک اکیس سال گزر چکے ہیں پاکستان (اور دنیا بھر) میں سگریٹ نوشوں میں اضافہ ہی ہوا ہے۔ ایک رائے کے مطابق دو کروڑ نوے لاکھ ( 29,000,000 ) جبکہ بعض رپورٹس تین کروڑ دس لاکھ ( 31,000,000 ) سگریٹ نوشوں کی موجودگی کی بات کرتی ہیں، اگر پچیس کروڑ

Read more

ہیضہ سے بچاؤ کی آگاہی مہم

محکمہ صحت پنجاب نے لاہور میں ہیضہ سے بچاؤ کی آگاہی مہم کا انعقاد عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے کیا۔ چھ روز تک جاری رہنے والی اس مہم کا بنیادی مقصد لوگوں میں ہیضہ کی بیماری سے بچاؤ کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ آگاہی کی یہ مہم صوبائی دارالحکومت پنجاب کی ان 17 یونین کونسلوں میں کی گئی جہاں 2022 ہیضہ کی بیماری کا پھیلاؤ واقع ہوا تھا۔

Read more

بچے کو چھاتی سے دودھ پلانے کا درست طریقہ کیا ہے اور مائیں اپنا دودھ کیسے بڑھا سکتی ہیں؟

بے شمار مائیں ایسی ہیں جو چاہتی ہیں کہ وہ اپنے بچے کو اپنا دودھ پلائیں مگر وہ یہ شکایت کرتی ہیں کہ پیدائش کے فوراً بعد ہی اُن کا بچہ اُن کا دودھ نہیں پیتا یا پھر اگر بچہ ان کا دودھ پی بھی رہا ہے تو چھاتی سے دودھ کم آ رہا ہے۔

Read more

کیا آپ شادی کے قابل ہیں؟

شادی کے لئے قابل ہونے کی بات ہوتی ہے تو فوراً ایک دو باتیں ہی ذہن میں آتی ہیں۔ مرد اور عورت کا بلوغت کی عمر کو پہنچنا۔ عام طور پر اس بلوغت کی بنیاد پر فریقین شادی کی تقریبات کے لئے پلان بناتے ہیں اور بخیر و خوبی رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کو بہت بڑا کارنامہ سمجھا جاتا ہے۔ نہیں ایسا کرنا قطعاً عقلمندی نہیں ہے کہ صرف جسمانی بلوغت کو واحد قابلیت جان کر شادی کا کھیل

Read more

تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن

”ہمیں خوراک کی ضرورت ہے نہ کہ تمباکو کی۔“ یہ اس سال کا مقصد ہے جو عالمی ادارہ صحت نے تمباکو نوشی کے خلاف عالمی مہم کے لیے تجویز کیا ہے تاکہ متبادل فصلوں کی کاشت اور مارکیٹنگ کے لیے تمباکو کے کا شکاروں میں آگاہی پیدا کی جا سکے۔ دنیا میں اس وقت خوراک کا بحران بڑھتا جا رہا ہے۔ خوراک کے اس بحران کی دیگر وجوہات کے علاوہ زمین کے ایک بڑے حصے پر غذائی اجناس اگانے کی

Read more

مقدس مصلوب مائیں

مئی کے مہینے میں دو اہم دن آتے ہیں یکم مئی یوم مزدور اور 14 مئی کو ماؤں کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور یہ دن ماؤں کو خراج تحسین کے طور پر منایا جاتا ہے۔ دونوں دن اپنی جگہ اہم ہیں اور ایسے طبقات کو خراج تحسین ہیں جن کا زندگی اور معاشرے دونوں میں اہم کردار ہے لیکن اگر آپ پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں اور تھوڑا حساس بھی ہیں تو ہمہ وقت ہونے والی تبدیلیوں سے

Read more

ماہواری کی حفظان صحت کا عالمی دن

دنیا بھر میں ماہواری کا عالمی دن 28 مئی کو منایا جاتا ہے۔ یہ عالمی سطح پہ ماہواری کے حفظان صحت کے اچھے انتطام کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے سالانہ آگاہی کا دن ہے۔ یہ دن 28 مئی کو اس لئے منایا جاتا ہے کیونکہ ماہواری آنے کا سائیکل اوسطا 28 دن کا ہوتا ہے، اور اوسطا ماہواری 5 دن کے لئے ہی آتی ہے اور مئی سال کا پانچواں مہینہ ہے۔ اس سال یہ دن منانے کا

Read more

پیری فقیری اور گنڈے تعویذ کے کاروبار کی نفسیات

اس تحریر کو مزید وضاحت سے سمجھنے کے لئے میری گزشتہ تحریروں پر ضرور نظر ڈالیں جو اوسط ذہانت، حسد اور سائیکو پیتھ کے موضوع پر لکھی گئی ہیں۔ آج کل جبکہ سائنس اپنی ترقی کے عروج پر ہے۔ تعلیم عام ہونے کے ساتھ جہاں روشن خیالی بڑھتی جا رہی ہے وہیں توہم پرستی بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ اس توہم پرستی کے ساتھ جس انڈسٹری میں بہت تیزی سے ترقی ہوئی ہے اور ہوتی جا رہی ہے وہ ہے

Read more

روزانہ وزن اٹھانا، مینوپاز میں خواتین کو کیسے فائدہ پہنچاتا ہے؟

عموماً 50 سال کی عمر کے قریب پہنچنے والی خواتین میں مینوپاز کی علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں تاہم ویٹ لفٹنگ(وزن اٹھانے) سمیت باقاعدگی سے ورزش ان تبدیلیوں کو کسی حد تک کم کرنے اور مجموعی صحت اور تندرستی کو بہتر بنانے میں مدد کرتی ہے۔

Read more

شائزوفرینیا کا علاج۔ تاریخی پہلو (5)

جب ہم شائزو فرینیا کے علاج کے بارے میں بدلتے رجحان ’تحقیقات اور سہولتوں کا تاریخ کے آئینے میں مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ ہم بیسویں صدی میں مختلف ادوار سے گزرے ہیں۔ انیسویں صدی کا ایک وہ دور تھا جب وہ انسان جو اپنی زندگی کے مسائل کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھتے تھے ان کی زندگی جہنم بن جاتی تھی۔ انہیں گھروں سے نکال دیا جاتا تھا۔ وہ گلیوں اور بازاروں

Read more

شائزو فرینیا کی تشخیص (4)

ذہنی بیماریوں کی تشخیص جسمانی بیماریوں کی تشخیص سے بنیادی طور پر اس طرح مختلف بھی ہے اور مشکل بھی کہ اس میں ایکسرے، خون اور پیشاب وغیرہ کے لیبارٹری ٹیسٹ بالکل مدد نہیں کرتے اور ماہرین نفسیات کو کافی حد تک ہسٹری اور انٹرویو پر انحصار کرنا پڑتا ہے اور اگر مریض نہ تو ہسٹری دینے کے لیے تیار ہو اور نہ ہی انٹرویو کے لیے تو تشخیص کا مسئلہ اور بھی پیچیدہ ہو سکتا ہے اور اگر تشخیص

Read more

نفسیات کی رصد گاہ سے: زندگی کا عدم توازن اور ذہنی توازن

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آج ہر شخص کسی نہ کسی شکل میں سٹریس، اینگزائٹی، ڈپریشن، خالی پن اور اداسی میں مبتلا ہے۔ لوگوں کے ہجوم، کھیل تماشے تفریح اور سوشلائزیشن کے مواقع کی دستیابی کے باوجود سٹریس کا رونا رو رہا ہے۔ ہر قسم کی شخصی آزادی کے با وجود ذہنی تنگی اور گھٹن کا شکار ہے۔ بے حساب تعلیمی ڈگریوں کے با وجود کم علمی، معدوم عقل اور تعصب اور حسد میں مبتلا ہے۔ سائنسی ایجادات کی

Read more

شائزوفرینیا کی وجوہات (3)

جب ہم ذہنی بیماریوں اور خاص کر شائزوفرینیا کی وجوہات کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ یہ موضوع کافی پیچیدہ ہے چونکہ یہ بیماری ابھی تک ہمارے لیے ایک معمہ ہے اس لیے ہم حتمی طور پر اس کے بارے اپنی رائے نہیں دے سکتے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم اس بارے میں کچھ بھی نہیں جانتے۔ پچھلی چند دہائیوں میں مغرب کے ماہرین میں شائزوفرینیا کی وجوہات کی تقسیم کے لیے جو

Read more

شائزو فرینیا اور مختلف مکاتب فکر (2)

جب ہم شائزوفرینیا کے نام، تصور اور تفہیم کا سائنسی نقطۂ نظر سے مطالعہ کرتے ہیں تو ہمارا مختلف مکاتب فکر سے تعارف ہوتا ہے۔ کسی بھی پیچیدہ صورت حال کو سمجھنے کے لیے مختلف ماہرین اپنے اپنے تجربے، مشاہدے، مطالعے اور تجزیے سے مختلف نتائج تک پہنچے ہیں لیکن ایک سنجیدہ طالب علم ان تمام مکاتب کا خلوص سے مطالعہ کرتا ہے تاکہ اس موضوع پر اس کی معلومات سطحی نہ رہیں بلکہ عالمانہ ہوں۔ میں ان مختلف مکاتب

Read more

نکوٹین کے غلام

ہم میں سے بہت سے لوگ نکوٹین کے غلام ہیں جو ہماری رگوں میں دوڑتی ہے، ان یادوں سے جکڑے ہوئے ہیں جب ہم نے پہلی بار سگریٹ نوشی شروع کی تھی۔ کیا آپ کو اپنی جوانی کے وہ لاپروا دن یاد ہیں جب ایک آلہ فروغ آتش سے چنگاری آگ بھڑکاتی تھی! آج اس نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز بھسم کر دیا ہے۔ ہر سانس ایک جنگ ہے، اور ہر کھانسی اس عفریت کی یاد دہانی

Read more

سٹیم سیل (Stem cells) کی ٹیکنالوجی

دنیا میں جہاں دوسری کئی ایجادات ہو رہی ہیں وہیں پر اب سائنسدان سٹیم سیل کی افادیت پر کام کرتے ہوئے اسے انسانی جسم کو فائدہ پہچانے میں جتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ سٹیم سیلز (Stem cells) ایک خاص قسم کے خلیے ہوتے ہیں جنھیں انسانی ہڈی کے گودے سے تیار کیا جاتا ہے۔ انسانی ہڈی کے گودے میں خون کے تین قسم کے خلیے پائے جاتے ہیں۔ سرخ خلیے، سفید خلیے اور پلیٹلیٹس۔ سرخ خلیے خون میں آکسیجن

Read more

شادی ٹوٹنے کی نفسیاتی وجوہات

آج کا موضوع اپنی نوعیت میں ایک معاشرتی مسئلہ ہے لیکن اس کے پیچھے پیچیدہ نفسیاتی عوامل کار فرما ہیں۔ سوشل کنٹریکٹ تھیوری کی بنیادوں پر شادی جیسے ادارے نے خاندان کو ایک اعلی سماجی حیثیت عطا کی۔ اور شادی اور خاندان کے تصور کو سب سے زیادہ پذیرائی مذاہب عالم سے ملی۔ اور شادی کو مقدس فریضہ قرار دیا گیا اور فری سیکس کو گناہ گردانا گیا۔ جہاں تہذیب ارتقائی عمل سے گزری شادی کے انسٹیٹیوٹ نے بھی ارتقائی

Read more

مینوپاز میں خواتین کو درپیش مسئلہ وجائنل ایٹروفی کیا ہے؟

وجائنل ایٹروفی ایسی حالت ہے جس میں اندام نہانی کے اندر کی دیواریں پتلی، خشک اور ان پر سوزش ہو جاتی ہے اور ایسا جسم میں ایسٹروجن کی کمی سے ہوتا ہے۔ وجائنل (اندام نہانی) ایٹروفی کے جسمانی نتائج تو ہوتے ہی ہیں لیکن اس کے نفسیاتی اثرات بھی ہیں۔

Read more

ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنا کیا واقعی صحت کے لیے اچھا نہیں؟

اس بات کے ثبوت بھی موجود ہیں کہ ٹانگ پر ٹانگ چڑھا کر بیٹھے رہنے سے مردوں میں سپرم کی پیداوار بھی متاثر ہو سکتی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ ٹانگوں کو کراس کر کے بیٹھنے سے خصیوں کا درجہ حرارت 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ جاتا ہے جو سپرم کی تعداد اور ان کی تولیدی صلاحیت دونوں کو کم کرتا ہے۔ مگر ٹانگ پر ٹانگ رکھ پر بیٹھنے کے نقصان زیادہ ہیں یا فائدے؟

Read more

نفسیات کی رصدگاہ سے: ذہنی امراض کا علاج اور سیلف ہیلپ (5)

ذہنی صحت کے سلسلہ کے مضامین پڑھ کر عوام الناس سوال کرتے ہیں کہ ان کا علاج کس طرح ہوتا ہے؟ اس سلسلہ میں گزارش ہے کہ علاج اس وقت ہوتا ہے جب مرض موجود ہوتا ہے۔ یعنی ہم بیمار ہوتے ہیں تو سب سے پہلے اس بیماری سے آگاہی ہوتی ہے جو مختلف علامات کی شکل میں ظاہر ہوتی ہے مثلاً بخار، فلو، درد، دست آنا، قے وغیرہ۔ ہم جسمانی درد سے گزرتے ہیں اور درد کی شدت اور

Read more

نمک کا استعمال کم کرنے کی فوری ضرورت

آپ کو شاید یقین نہ آئے لیکن یہ حقیقت ہے کہ زیادہ تر پاکستانی نمک خوری کے حوالے سے ایک آتش فشاں پر کھڑے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے نمک کے استعمال اور اس کے نتائج پر ایک رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق پاکستان میں نمک خورانی کی صورت حال تسلی بخش نہیں۔ رپورٹ میں چار بنیادی اقدامات کا ذکر ہے جو کسی حکومت کو اپنے ہاں نمک سے ہونے والی زہر خورانی کے تدارک کے لئے اٹھانے

Read more

ذیابیطس اور دل کو لاحق خطرہ

لکھاری: ڈاکٹر سعدیہ اعظم اور ڈاکٹر لبنیٰ مرزا ذیابیطس ایک سنجیدہ بیماری ہے جس کو اگر کنٹرول میں نہ رکھا جائے تو اس کی شدید پیچیدگیاں لاحق ہو سکتی ہیں۔ ان پیچیدگیوں میں اندھا پن، گردوں کی بیماری، نیوروپیتھی، دل کے دورے اور فالج شامل ہیں۔ جنوبی ایشیا کے بالغوں اور بچوں میں ذیابیطس کا مرض روز بروز بڑھ رہا ہے۔ پہلے یہ خیال کیا جاتا تھا کہ ذیابیطس صرف امیر اور کھاتے پیتے یا بوڑھے لوگوں کی بیماری ہے

Read more

جنسی صحت: ’میں اپنی والدہ کو نہیں بتا سکتی کہ میں سیکس کرتی ہوں‘

سنگاپور میں نوجوان افراد روایتی سوچ کے برعکس سیکس کے حوالے سے الگ خیالات رکھتے ہیں۔ اسی لیے وہ مقامی کلینکس پر کسی شرمندگی سے بچنے کے لیے ان نئی سٹارٹ اپ کمپنیوں کا استعمال کر رہے ہیں جہاں آن لائن سروس کے ذریعے ٹیسٹ کروائے جاسکتے ہیں یا مانع حمل کی ادویات حاصل کی جاسکتی ہیں۔

Read more

اختلاف زبان و رنگ : جینیاتی ٹائم مشین؟ قسط 1

صرف ہمارے معاشرے میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ارتقا کے حوالے سے بحث ایمان اور الحاد کے درمیان پھنسی ہوئی ہے۔ مغرب میں اہل مذہب ڈارون کے اس نظریہ کو لا دینیت اور خدا بیزاری کی بنیاد سمجھ کر اس کی مخالفت پہ کمر بستہ ہیں، تو ہمارے ہاں بھی اہل کلیسا کے یہی دلائل من و عن تسلیم کیے جاتے ہیں۔ اسی ماحول میں بحیثیت ایک روایتی مسلمان میرا ارتقا سے ابتدائی تعارف ”انسان بندر سے بنا

Read more

کامیابی کیا ہوتی ہے؟ ( مذہب، سائنس اور سائیکالوجی) قسط : 4

” ہم سب“ فیملی ممبرز کی خدمت میں اردو کتاب : ’مذہب سائنس اور نفسیات‘ کی چوتھی قسط حاضر ہے۔ یہ مضامین دو سائنسدانوں نے ایک دوسرے کو خطوط کی صورت میں لکھے ہیں۔ مکمل کتاب پاکستان میں طباعت کے مراحل میں ہے اور قوی امید ہے کہ کتاب رواں ماہ (مارچ) میں مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ اس مضمون میں ”کامیابی ’‘ کیا ہوتی ہے؟ اور ایک کامیاب انسان کون ہوتا ہے؟ کے موضوع پر ایک دلچسپ مکالمہ کیا گیا

Read more

حمل کے مسئلے کے حل کے مطابق عورتوں اور مردوں کی اقسام

مصنف: ڈاکٹر لبنیٰ مرزا، سید محمد زاہد، رخسانہ فرحت حمل کیا ہے؟ جب ایک مادہ کا انڈا ایک نر کے اسپرم کے ساتھ مل کر ایک ایمبریو بناتا ہے اور وہ ایمبریو کامیابی سے ایک عورت کے رحم کی دیوار سے جڑ کر غذائیت حاصل کر کے پھلنا پھولنا شروع کرتا ہے تو اس کو حمل ٹھہرنا کہتے ہیں۔ حمل کا دورانیہ مکمل ہونے کے بعد یہ بچہ اپنی ماں کے جسم سے علیحدہ ہوجاتا ہے جس کے بعد اس

Read more

کیا آپ سائیکو پیتھ کے بارے میں جانتے ہیں؟

آج کا موضوع انتہائی حساس نفسیاتی مسئلے ”سائیکو پیتھ“ کے بارے میں آگاہی دے گا۔ سائیکو پیتھ کے لئے متبادل لفظ ”اینٹی سوشل“ استعمال ہوتا ہے۔ اور عام زبان میں ہم ان کو ایذا رساں لوگ کہتے ہیں یعنی دوسروں کو ایذا اور تکلیف پہنچانے والے لوگ۔ بلکہ عام زبان میں انہیں زہریلے یا ٹاکسک کہا جاتا ہے کیونکہ ان کی دی ہوئی اذیت سانپ کے زہر کی طرح ہوتی ہے اور ان کا ڈنک تباہ کن ہوتا ہے۔ کیا

Read more

طبیعات اور مابعدالطبیعات میں کیا فرق ہے؟ ( 3 )

” ہم سب“ فیملی کی خدمت میں اردو کتاب : ’مذہب سائنس اور نفسیات‘ کی تیسری قسط حاضر ہے۔ یہ مضامین دو سائنسدانوں نے ایک دوسرے کو خطوط کی صورت میں لکھے تھے۔ مکمل کتاب پاکستان میں طباعت کے مراحل میں ہے اور قوی امید ہے کہ کتاب امسال مارچ کے نصف تک دستیاب ہوگی۔ دوسری قسط کا موضوع جہاں دلچسپ ہے وہاں کسی قدر سنجیدہ بھی ہے جو انسانی سوچ کا زاویہ بدل دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مضمون

Read more

سرسوں کے تیل کی افادیت

اس جدید اور ترقی یافتہ دور میں ناقص اور ملاوٹ سے بھرپور خوراک نے انسانی صحت کو تباہ کر دیا ہے اور اس غیر معیاری غذا کے سبب انسان کئی بیماریوں میں مبتلا نظر آتا ہے جن سے بچاؤ کے ضروری ہے ہم ملاوٹ شدہ اشیاء خورد و نوش کا استعمال اپنی زندگی میں کم کر دیں اور کوشش کریں خالص اور صاف ستھری اشیاء کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ یہ ہی وجہ ہے جو اس ترقی یافتہ دور

Read more

نفسیات کی رصدگاہ سے: ذہنی صحت سب کے لئے ( 3 )

کیا آپ جانتے ہیں کہ حسد ایک ذہنی بیماری ہے؟ حسد ایک سہ حرفی لفظ ہے۔ جس سے ہر کوئی واقف ہے۔ عام طور پر حسد کو دل کی بیماری کہا جاتا ہے۔ مذہب اور مقدس کتابوں میں بھی اس کا ذکر ملتا ہے اس کو شر اور آگ سے تعبیر کیا گیا ہے اور شیطانی حملہ یا ناپاک خصائل قرار دیا گیا ہے اور ہر مقدس کتاب میں اس سے پناہ مانگی گئی ہے۔ عام طور پر ہم اسے

Read more

الفاظ، زبان، اعضا، شرم و حیا، فحاشی اور غیرت و مردانگی!

وہ لمبا سا ہال تھا جس میں سولہ میزیں ایک قطار میں تھیں۔ بڑی بڑی شیشے کی کھڑکیوں سے روشنی چھن چھن کر اندر آ رہی تھی۔ سٹیل کی بنی میزوں سے روشنی کی کرنیں جب منعکس ہوتیں تو رگ و پے میں سرد لہر دوڑ جاتی۔

سرد، نحیف، سیاہی مائل، ہڈیوں پہ منڈھی سکڑتی کھال، اکڑی ہوئی ہڈیاں، چھت کو گھورتی بے نور آنکھیں، پپڑی زدہ ہونٹ، ٹیڑھی ناک، بے جان بازو۔ یہ تھے وہ ننگ دھڑنگ جسم جنہیں موت اپنی گود میں لے کر وہاں تک پہنچی تھی اور اب وہ منتظر تھے۔

ان جسموں کی طرف جو بھی دیکھتا، اس کے جسم میں پھریری دوڑ جاتی۔ زندگی کی حقیقت ایک سیکنڈ میں واضح ہو جاتی۔ اپنے جیسے ہی ایک جسم کو اس حالت میں دیکھنا رونگٹے کھڑے کرتا تھا۔

Read more

جب آنول راستے کا سانپ بن جائے!

سائرن بجاتی ایمبولینس، اسٹریچر دھکیلتے لوگ، اپنے ہی لہو میں نہائی بے جان پڑی عورت!
یہ منظر کسی بھی ڈاکٹر کے لیے انوکھا نہیں۔

لیکن اس دن کچھ اور بھی تھا۔ مریض کے منہ میں بے ہوشی کی نالی تھی اور وہ کسی پرائیویٹ اسپتال کے آپریشن تھیٹر سے لائی جا رہی تھی۔

پوچھنا تو تھا ہی کہ ہوا کیا؟
تحریر جاری ہے ‎

’آنول نیچے تھی اس لیے سیزیرین کیا لیکن اب آنول والی جگہ سے خون نہیں رک رہا۔‘ ساتھ آئی ایک جونیئر ڈاکٹر نے ہانپتے کانپتے جواب دیا۔

Read more

نفسیات کی رصد گاہ سے: ذہنی صحت سب کے لئے (2)

کیا آپ اوسط ذہانت کے لوگوں کے عمومی رویوں اور خصائل سے واقف ہیں؟ ویسے تو انسان فطرت کی ہر بو قلمینی اور مظاہر کو جادو گری سمجھ کر ہی اس کی کھوج میں نکلتا ہے اور علوم حاصل کرتا ہے لیکن نفسیات ان سب میں ایک ایسا مسحور کن علم ہے جو انسانی ذہن کی جادو گری کے مختلف کرتبوں سے آ گاہی دیتا ہے۔ اگرچہ یہ ایک مشکل کام ہے لیکن پھر بھی دماغ کی جادو گری کو

Read more

لمبی گہری سانس سے ذہن اور رشتوں میں فوائد 

لمبی گہری سانس لینا ہماری ذہنی اور جذباتی تندرستی کو بہتر بنانے کا ایک سادہ لیکن طاقتور صحت مند طریقہ ہے۔ یہ تناؤ اور اضطراب کو کم کرکے ہمارے موڈ کو بہتر بنا سکتا ہے، اس کے ساتھ یہ جذبات کو بہتر طریقے سے سنبھالنے میں ہماری مدد دیتا ہے۔  زیادہ مؤثر طریقے سے بات چیت کرنے میں مدد کر کے ہمارے تعلقات کو بہتر بنانے میں بھی مدد کر دیتا ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ لمبی گہری سانس

Read more

دم کش نشہ، ایک معاشرتی ناسور

لکھاری: ڈاکٹر مریم مبین، ڈاکٹر وجیہہ کیانی اور ڈاکٹر لبنیٰ مرزا تیرہ سالہ ٹین ایج بچی نیم بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال کے ایمرجنسی شعبے میں لائی گئی۔ اس کی ماں کے مطابق اسے گزشتہ ایک سال سے سر میں درد کی شکایت تھی اور یہ مرض بڑھتا جا رہا تھا۔ یہاں تک کہ بچی اس کی وجہ سے سکول جانے سے قاصر تھی۔ ماں نے یہ بھی غور کیا کہ بچی کی بھوک میں کمی واقع ہو رہی

Read more

انجیر کی افادیت

انجیر ( Fig) نباتاتی نام: (Botanical name) انجیر کا نباتاتی نام فکس کریکا (Ficus Carica) ہے۔ تاریخی پس منظر: (Historical Background) انجیر کی کاشت قدیم زمانے سے جاری ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق اس کی ابتدا روم اور مغربی ایشیا سے ہے۔ یہ چھوٹے درخت کی ایک قسم ہے جو دیکھنے میں جھاڑی نما دکھائی دیتا ہے۔ ان پودوں کی لمبائی 7 سے 10 میٹر یا 23 سے 33 فٹ لمبی ہوتی ہے۔ درخت کی چھال سفید ہوتی ہے۔

Read more

ڈاکٹر لبنیٰ مرزا کی تصنیف: وہ سب جو آپ کو ذیابیطس کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے

زندگی فطرت کا سب سے قیمتی عطیہ ہے اور صحت مند زندگی قدرت کا ایک ایک عظیم تحفہ۔ مگر جیسے جیسے سائنس اور ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے، زندگی کی سہولتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اور رہن سہن کے طریقے آسان سے آسان تر ہوتے جا رہے ہیں۔ لوگوں کی ایک بڑی تعداد، تن آساں اور سہل پسند بنتی جا رہی ہے۔ اکثر لوگ پیدل چلنے، جسمانی کام کرنے اور باقاعدہ ورزش جیسی عادات اپنانے سے پہلو تہی کرتے

Read more

کلیٹرومیگالی: خواتین میں اس کے اثرات کیا ہوتے ہیں اور اس کا حل کیا ہے؟

اس جسمانی عضو میں آٹھ ہزار سے زیادہ اعصابی نسیں ہوتی ہیں جو سیکس کے دوران متحرک ہوتی ہیں۔ ایک ’چھوٹے بٹن‘ جیسا یہ عضو حجم میں ایک جیسا نہیں ہوتا۔

Read more

’میں کتنی کیلوریز لے رہی ہوں؟‘ کیا اس بنیاد پر غذا لینا صحت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے؟

ہر سال جو عہد سب سے زیادہ کیے جاتے ہیں یا سب سے مقبول ترین ہیں ان میں سے ایک وزن کم کرنا اور جسم کو بہتر شکل میں لانا ہے۔ اس کو حاصل کرنے کے لیے ہم اکثر اپنے کھانے کی مقدار میں اعتدال لانے اور اپنی ورزش کو بڑھانے کا عہد کرتے ہیں۔

Read more