دلچسپ و عجیب شوگر مل کا بوائلر پھٹنے سے 7 مزدور جاں بحق: 20 زخمی 19/01/2016 نیوز ڈیسک شورکوٹ میں کینٹ روڈ پر واقع نجی شوگرمل میں بوائلرپھٹنے سے 7مزدور موقع پر جا ں بحق اور 20زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ Facebook Comments HS