آزادے حسین؛ شادی کی چند غیر مصدقہ تصاویر اور ویڈیو

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہور ہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیاہے کہ آزادے حسین کی شادی لندن کے ایک چرچ میں ہونے والی تقریب میں ہوئی جس میں اہل خانہ اور قریبی دوستوں نے ہی شرکت کی۔
اس موقع پر ویڈیو میں بلاول بھٹو بھی نظر آ رہے ہیں الیکن اس ویڈیو کی صداقت کے حوالے سے کوئی حتمی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔
Facebook Comments HS



