عمران خان اور الیکشن جیتنے کی سائنس


عمران خان ان دنوں الیکشن جیتنے کا ارادہ کئے ہوئے ہیں اور ان کا موقف ہے کہ الیکشن جیتنے کے لئے ان لوگوں کی ضرورت ہے جو الیکشن لڑنے کی سائنس جانتے ہیں۔ تاہم ان کی اپنی جماعت میں بہت سے افراد اس نقطہ نظر کو عمراں خان کے پرانے موقف سے سمجھتے ہیں۔ ماضی میں عمران الیکٹ ایبلز پر سخت تنقید کرتے ہیں۔ اور ایسے افراد کو تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے رہے ہیں۔ لوگ سوال کر رہے ہیں کہ اگر اقتدار میں آنے کے لئے الیکشن کی پرانی روایت کے لوگوں کو ساتھ لے کر چلنا ضروری ہے تو اقتدار ملنے کے بعد ان افراد کی مرضی اور مفاد کے خلاف کوئی فیصلہ کیسے کیا جا سکے گا۔ یہ وڈیو کلپ دیکھیے:

https://www.facebook.com/naveed83butt/videos/1722334967879039/

Facebook Comments HS