صدر ممنون حسین کی پوتی کی شادی


صدر ممنون حسین کی پوتی کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، وہ اتنی خوبصورت لگ رہی تھیں کہ بڑی بڑی اداکارائیں بھی ان کے سامنے شرما جائیں، جس نے دیکھا بے اختیار ”ماشاءاللہ“ کہہ اٹھا

صدر مملکت کی پوتی ’ہدیٰ عدنان‘ اور احمد فرید الدین کی شادی 24 جون کو گورنر ہاﺅس کراچی میں ہوئی جسے دلہنوں کی طرح سجایا گیا تھا۔ ان کی شادی کی تقاریب کی چند تصاویر منظرعام پر آئی ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں اور ہر کوئی نئے جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرنے میں مصروف ہے۔

بارات کی تقریب کیلئے انہوں نے سرخ جوڑا زیب تن کیا جس پر گولڈن رنگ کا کام ہوا تھا۔

ہدیٰ عدنان اپنے شوہر  احمد فریدالدین کیساتھ

Facebook Comments HS