سہانا خان کی بغیر میک اپ تصویر پہ مداحوں کی طرف سے شدید تنقید کیوں ہوئی؟

سہانا خان سوشل میڈیا پر بھی خوب سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر کے مداحوں سے لائکس اور کمنٹس وصول کرتی ہیں لیکن اس مرتبہ انہوں نے بغیر میک اپ کے اپنی تصویر شیئر کر دی تو نوجوانوں کے دل ”چکنا چور“ ہو گئے اور بھرپور پیار اور محبت نچھاور کرنے والے یہ نوجوان حیران کن طور پر ایسے ایسے کمنٹس کرنے لگے کہ خود سہانا خان نے بھی کبھی تصور نہیں کیا ہو گا۔
پتھیٹک میس نامی صارف نے لکھا ”جھونپڑی والی لگ رہی ہے“
سیمنسری نے لکھا ”یہ لوگ میک اپ کے بغیر اتنے برے کیوں لگتے ہیں“
نمراہوان نے لکھا ”میں کہوں کہ یہ شاہ رخ کو کیا ہو گیا ہے“
اپرنا پانڈے نے لکھا ”شاہ رخ خان نے وگ لگا رکھی ہے“
عطیہ نے لکھا ”کوجی“
ریڈ روز نے لکھا ”چنگڑی“
آئی بینگرا نے لکھا ”ہائے اللہ۔۔۔ شاہ رخ خان نے وگ لگا رکھی ہے“
اجو نے لکھا ”زہر ہے زہر“
پرشانت سنگھ نے لکھا ”اپنے والد کی طرح ہی بدصورت ہے“
شویتا نے لکھا ”کیا یہ بیمار ہے؟؟؟“
راکیش نے لکھا ”یہ اتنی خوبصورت نہیں ہے“













