بیہودہ حالت میں طیارہ اڑانے کے لیے پہنچنے والی خاتون پائلٹ


پرواز کی روانگی سے تھوڑی دیر پہلے خاتون پائلٹ ڈیوٹی پر پہنچی تو اسے دیکھ کر افراتفری پھیل گئی، ائیرلائن عملے کے ہاتھ پاﺅں پھول گئے کیونکہ اس کی۔۔۔

اس خاتون پائلٹ کو چونکہ پہلی بار نشے کی حالت میں طیارہ اڑانے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا لہٰذا اسے تین ماہ کیلئے گراو¿نڈ کر دیا گیا ہے۔ قانون کے مطابق اگر کوئی پائلٹ دوسری بار اس جرم کا مرتکب ہو تو اسے تین سال کیلئے گراو¿نڈ کر دیا جاتا ہے اور اگر تیسری بار یہی جرم سرزد ہوجائے تو عمر بھر کیلئے جہاز اڑانے پر پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔

Facebook Comments HS