برطانوی شہزادی میگھن مارکل نے پورن سٹار سائمن ریکس سے تعلق کیوں توڑا؟


رپورٹ کے مطابق اس وقت میگھن نے لہسن کی وجہ سے اس آدمی سے قطع تعلقی کر لی تھی اور اب شاہی خاندان کا حصہ بن کر میگھن کے لہسن کھانے پر پابندی عائد ہو چکی ہے کیونکہ لہسن ایک ایسی چیز ہے جو شاہی خاندان کے کھانوں میں قطعاً استعمال نہیں کیا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ملکہ کو سخت ناپسند ہے۔ انہوں نے باورچی کو خاص ہدایت کر رکھی ہے کہ لہسن کو کچن سے ہی دور رکھا جائے۔ میگھن کو مچھلی اور دیگر چیزوں سے روکے جانے کی وجہ فوڈپوائزننگ کا خدشہ ہے اور لہسن کے برعکس یہ پابندی دوران سفر لاگو ہوتی ہے۔ملکہ برطانیہ لہسن کو اس لیے ناپسند کرتی ہیں کیونکہ اسے کھانے سے منہ سے بدبو آتی ہے جو دوسروں کو سخت ناگوار گزرتی ہے۔

Facebook Comments HS