ہیڈ لائن تحریک انصاف کے اہم رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل: صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ جاری 30/06/2018 نیوز ڈیسک پاکستان تحریک انصاف کے جھنگ میں ضلعی سینئر نائب صدر آصف علی ڈھڈی نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ نے جھنگ کے حلقہ پی پی 126 سے آصف علی ڈھڈی کو ٹکٹ بھی جاری کر دیا ہے۔