پانی سے وزن میں 27 کلوگرام کمی


پانی کے ذریعے اس نوجوان نے 27 کلو وزن کم کرلیا، آپ بھی طریقہ جانئے

میانک گپتا کا کہنا تھا کہ ”میں ناشتے میں 4انڈوں کی سفیدی، ایک پورے انڈے کا آملیٹ اور دو سلائس کھاتا تھا اور دودھ کا ایک گلاس پیتا تھا۔ لنچ میں روٹی، دال، کچی سبزیاں اور کھویا جبکہ ڈنر میں پنیر، ایک باﺅل دال یا کوئی بھی سبزی، سلاد اور چاول استعمال کرتا تھا۔ان کھانوں کے درمیان میں بھی میں ہلکی پھلکی غذا کھاتا تھا تاکہ ہر تین گھنٹے بعد اپنے معدے کو کوئی چیز دے سکوں جس سے میرا میٹابولزم تیز رہے۔ اس کے علاوہ میں باقاعدگی سے جم میں ایک گھنٹہ کسرت کرتا ہوں۔ گزشتہ چار ماہ سے یہ میرا معمول ہے اور اب میں خود کو مکمل طور پر فٹ محسوس کرتا ہوں۔“

Facebook Comments HS