شرمناک ویڈیو بنا کر مردوں کو بلیک میل کرنے والی لڑکی کیسے پکڑی گئی؟


نوجوان لڑکی شرمناک ویڈیو بنا کر آدمی کو بلیک میل کرنے لگی اور پھر۔۔۔ لڑکیاں بھی یہ کام کرسکتی ہیں؟ ایسی خبر آگئی کہ ہر مرد کے ہوش اُڑجائیں

رپورٹ کے مطابق کاجل نے چند ماہ قبل 52سالہ صنعت کار من سکھ آدوجا کے ساتھ بھی تعلق استوار کیا۔ تین ماہ تک من سکھ، کاجل کے گھر جا کر اس سے ملتا رہا جہاں وہ اپنے بھائی کے ساتھ رہتی تھی۔ پھر ایک روز من سکھ کو فون پر اس کی ویڈیو موصول ہوئی جو کاجل کی طرف سے بھیجی گئی تھی۔ اس میں وہ کاجل کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں ہوتا ہے۔ کاجل نے ویڈیو بھیج کر اسے دھمکی دی کہ ایک کروڑ روپے دو ورنہ یہ ویڈیو بھی انٹرنیٹ پر ڈال دوں گی اور تمہارے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ بھی درج کروا دوں گی۔ تاہم من سکھ نے اس کی دھمکی میں آنے کی بجائے پولیس کو معاملے سے آگاہ کر دیا جس نے کاجل اور اس کے ایک ساتھی کو گرفتار کر لیا جو اس کی امیر مردوں کے ساتھ دوستی کراتا تھا۔ دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Facebook Comments HS