سب جانتے ہیں کہ اقبال سراج کے ساتھ دراصل کیا ہوا؟ مریم نواز


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ سب کو پتا ہے کہ اقبال سراج کے ساتھ کیا ہوا، جو انہوں نے بیان بدلا۔ پاکستان میں کیا ہوتا رہا ہے اور کہاں ہو رہا ہے، سب کو پتہ ہے۔ اتوار کو ہارلے اسٹریٹ کلینک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سب کو پتہ ہے کہ اقبال سراج کے ساتھ کیا ہوا ہے کہ انہوں نے اپنا بیان بدل لیا۔ پاکستان میں کیا ہوتا رہا ہے اور کیا ہو رہا ہے، یہ سب کو پتہ ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).