جوتے میں کیمرہ لگانے والے کا شرمناک مقصد سامنے آ گیا؛ کیمرہ پھٹنے پہ گرفتاری کے بعد انکشافات


رپورٹ کے مطابق کیمرے کی بیٹری پھٹنے کی وجہ سے یہ دھماکا ہوا جس میں اس کا پاؤں کافی زخمی ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس بھی ہسپتال پہنچ گئی اور اس کے جوتے کو تحویل میں لے کر اس کا تحقیقات کرنے پر اس کا جرم منکشف ہو گیا۔ واضح رہے کہ کسی بھی شخص کی اس کی اجازت کے بغیر تصویر لینا وسکانسن میں جرم ہے اور اس کی سزا ساڑھے تین سال قید ہے۔ پولیس کے مطابق صحت یابی کے بعد اس شخص کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Facebook Comments HS