مختلف شہروں سے 12 انسانی سمگلر گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 12 مطلوب انسانی سمگلرز گرفتارکرلئے۔
ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایف آئی اے کے انسانی سمگلنگ سیل نے لاہور، گجرات اور گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان اشفاق، الیاس، سہیل، یونس جاوید، اعظم، ناصراسحاق، عقیل طارق، نصیراحمد اورزوارافضل شامل ہیں جب کہ گرفتار ملزمان میں انتہائی مطلوب انسانی سمگلر حسین، بابر نعیم اور اشرف کو بھی گرفتارکیا جاچکا ہے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- فوج مخالف مہم: میجر جنرل سمیت 5 سابق افسران کی پنشن مراعات واپس - 12/06/2022
- ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے - 09/06/2022
- عامر لیاقت ایک بار پھر عمران خان پر برس پڑے - 30/05/2022
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).