کراچی میں مشتعل ہجوم کے تشدد سے ایک احمدی شہری جاں بحق

جماعت احمدیہ کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ آج (18 اپریل) کو تھانہ پریڈی کی حدود میں احمدیہ ہال کراچی کے باہر ایک احمدی شہری لئیق احمد چیمہ کو ہجوم نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق احمدی عبادت گاہ میں مقامی احمدی حسب معمول جمعہ کی عبادت کے لئے جمع ہوئے۔ اس موقع پر تحریک لبیک سے وابستہ ایک متشدد ہجوم نے احمدیہ عبادت

Read more

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ چارج شیٹ کر دیا گیا

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اگست 2024ء کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان پہنچانا، اختیارات

Read more

موقر صحافی سید حیدر تقی انتقال کر گئے

  موقر صحافی اور روزنامہ جنگ کے ادارتی صفحے کے انچارج سید حیدر تقی اتوار 21 اپریل کو طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ حیدر تقی کا تعلق فکر و ادب اور فن و صحافت میں کمالات کے لیے بین الاقوامی شہرت کے حامل خانوادے سے تھا۔ ان کے والد مشہور فلسفی اور روزنامہ جنگ کے سابق مدیر سید محمد تقی تھے، تایا شاعر و کالم نگار رئیس امروہوی اور چچا شاعر جون ایلیا تھے۔ حیدر تقی

Read more

سپریم کورٹ کا فیصلہ: ثاقب نثار کے کردار کی سیاہی مزید بے نقاب

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی کی تعیناتی کو از خود نوٹس کے تحت غیر قانونی قرار دیے جانے کا عدالتی فیصلہ غلط ڈکلیئر کیے جانے سے ثابت ہو گیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اپنے دور میں انصاف کی سب سے بڑی کرسی پر بیٹھ کر انصاف کی دھجیاں بکھیرتے رہے اور اپنی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر من مرضی کے فیصلے کرتے رہے۔ چیف جسٹس

Read more

چھے سالہ منیبہ کے ہاتھ پر گولی لگی تھی

لاہور: ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ہے جس کے مطابق قتل ہونے والے چاروں افراد کو مجموعی طور پر 34 گولیاں ماری گئیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سانحہ ساہیوال میں قتل ہونے والے افراد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جب کہ زخمی ہونے والے بچوں کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقتولین کو 34 گولیاں ماری گئیں۔

Read more

’علیمہ خان نے وراثتی جائیداد بیچ کر بیرون ملک اثاثے خریدے‘

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کے اثاثوں سے متعلق ان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے۔
سلمان اکرم راجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ علیمہ خان نے پاکستان میں اپنی اور شوہر کی وراثتی جائیداد بیچ کر بیرون ملک اثاثے خریدے، یہ پیسہ پاکستان سے بینکوں کے ذریعے بیرون ملک بھیجا گیا، بیرون ملک اثاثوں کی خرید میں ٹیکسٹائل بزنس سے ہونے والا منافع بھی شامل ہے۔

Read more

سانحہ ساہیوال کی ویڈیوز فیک ہیں: صوبائی وزیر پنجاب محمود الرشید کا دعویٰ

جی این این کی اینکر عائشہ بخش نے جب پنجاب حکومت کے سینئیر وزیر میاں محمود الرشید سے گفتگو کرتے ہوئے سانحہ ساہیوال کی ویڈیوز کا ذکر کیا تو میاں محمود الرشید نے ان ویڈیوز کو فیک قرار دے دیا۔

عائشہ بخش نے کہا ”دوسری بات یہ ہے کہ گاڑی جس جگہ کھڑی ہے بچے نکالنے کے بعد پولیس اس گاڑی پر سٹریٹ فائر کر رہی ہے ان بچوں کو سائیڈ پر کرنے کے بعد۔ حکومت کا اس پر کوئی کمنٹ نہیں آیا۔ یہ بڑی صاف اور واضح ویڈیوز ہیں۔ جو بتا رہی ہیں کہ گاڑی میں زخمی ہیں یا لوگ کس حالت میں ہیں لیکن پھر بھِی بچے نکال کر سٹریٹ فائرنگ ان پر کی گئی ہے۔“

Read more

سانحہ ساہیوال پر اجلاس، افسران اطمینان بخش جواب نہ دے سکے

ذرائع کے مطابق سانحہ ساہیوال پر وزیراعلیٰ پنجاب کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شریک افسران اطمینان بخش جواب نہ دے سکے، سردار عثمان بزدار نے سرزنش کرتے ہوئے ملوث اہلکاروں کو قرار واقعی سزا دینے کا حکم دیدیا۔

پنجاب سول سیکرٹریٹ میں وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سی ٹی ڈی پولیس اور سپیشل برانچ سمیت انتظامی افسران نے شرکت کی۔

Read more

کسی کو اٹھاکر پھانسی نہیں لگاسکتا، ساہیوال رپورٹ کا انتظار کیا جائے، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میں کسی کو اٹھاکر اس طرح پھانسی نہیں لگاسکتا اور جے آئی ٹی رپورٹ کا انتظار کیا جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ساہیوال واقعہ افسوسناک ہے، پنجاب حکومت کی تمام تر ہمدردیاں جاں بحق خلیل کے خاندان کیساتھ ہیں، متاثرہ خاندان کی مکمل دیکھ بھال کی جائے گی۔

Read more

راؤ انوار سے ساہیوال تک مقابلوں میں مارنے کا سلسلہ ختم کرنا ہوگا، شیریں مزاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سانحہ ساہیوال کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی دہائیوں سے جاری لوگوں کو مقابلے میں مارنے کا سلسلہ اب ختم کرنا ہوگا۔

Read more

سانحہ ساہیوال: ورثاء کا سودے بازی سے انکار، قاتلوں کو سزا دینے کا مطالبہ

ساہیوال میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کا کہنا ہے کہ ان سے مالی امداد کے لئے کسی نے رابطہ نہیں کیا، ورثا نے 2 کروڑ روپے حکومتی امداد پر لعنت بھیج دی۔ مقتول خلیل کے بھائی جلیل کا کہنا ہے انصاف نہ ملا تو بچوں کے ساتھ خود کشی کر لوں گا۔

سی ٹی ڈی اہلکاروں نے نہتے خاندان پر قیامت ڈھا دی، واقعہ ساہیوال پر نہ صرف متاثرہ خاندان بلکہ ہر صاحب دل رنجیدہ ہے۔ رشتہ داروں، عزیز و اقارب اور دوستوں نے مقتولین کے گھر پہنچ کر متاثرہ خاندان سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ متاثرہ خاندان کے گھر روتی، چلاتی بین کرتی بہنیں بھتیجیاں انصاف کی دہائی دے رہی ہیں۔

Read more

جے آئی ٹی کا عینی شاہدین کو پولیس لائن آ کر بیانات ریکارڈ کرانے کا حکم، گواہوں کا انکار

ساہیوال: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے عینی شاہدین کو پولیس لائن آکر بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کردی۔ سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور مبینہ مقابلے کی جگہ کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر جے آئی ٹی نے واقعے کے عینی شاہدین کو پولیس لائن میں آکر بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کی جس پر عینی شاہدین نے مؤقف اپنایا کہ ان سے واقعے کی جگہ ہی بیانات لیے جائیں۔
عینی شاہدین کے انکار پر جے آئی ٹی ارکان مقامی لوگوں سے بیان لیے بغیر ہی جائے وقوعہ سے واپس روانہ ہوگئے۔

Read more

عوام کا غم و غصہ جائز، قطر سے واپسی پر ذمہ داران کو عبرتناک سزا دی جائے گی، وزیراعظم

”ساہیوال واقعے پر عوام میں پایا جانے والا غم و غصہ بالکل جائز اور قابلِ فہم ہے۔ میں قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ قطر سے واپسی پر نہ صرف یہ کہ اس واقعے کے ذمہ داروں کو عبرت ناک سزا دی جائے گی بلکہ میں پنجاب پولیس کے پورے ڈھانچے کا جائزہ لوں گا اور اس کی اصلاح کا آغاز کروں گا۔ “

Read more

کراچی میں پولیس اہل کاروں کی فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی نمبر 4 میں پولیس اہل کاروں کی فائرنگ سے میاں بیوی زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 4 میں شوہر اور اہلیہ فائرنگ سے زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے میاں بیوی پولیس اہل کاروں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے، زخمیوں کی شناخت 40 سالہ عدنان ولد عارفین اور 30 سالہ ثاقبہ بی بی زوجہ عدنان کے ناموں سے ہوئی ہے۔

Read more

ساہیوال کے مقتول ذیشان کے گھر سے دہشت گردوں کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں: وزیر قانون

وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کا کہنا ہے کہ ساہیوال واقعے میں جاں بحق ہونے والے شخص ذیشان کے گھر میں دہشت گرد موجود ہونے کے مصدقہ شواہد ملے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر پنجاب کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کا کہنا تھا کہ ساہیوال آپریشن انٹیلی جنس بنیاد پر کیا گیا، آپریشن مشترکہ طور پر سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا اور 18 جنوری کو تصدیق ہوئی کہ ذیشان دہشت گردوں کے لیے کام کرتا ہے۔

Read more

ساہیوال واقعے پر صدمے میں ہوں، جے آئی ٹی رپورٹ پر جلد کارروائی ہوگی: وزیراعظم

ساہیوال واقعے میں زندہ بچ جانے والے تین معصوم بچوں سے متعلق وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ ”سہمے ہوئے بچوں، جن کے والدین کو ان کی آنکھوں کے سامنے گولیوں سے بھون ڈالا گیا کو دیکھ کر ابھی تک صدمے میں ہوں۔ اپنے بچوں کے بارے میں ایسی صدمہ انگیز صورتحال کے تصور ہی سے کوئی بھی والدین پریشان ہوجائیں گے۔ ریاست اب ان بچوں کا ذمہ لے گی اور ان کی مکمل دیکھ بھال کرے گی۔ “

Read more

ہم نے دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنایا ہے: سی ٹی ڈی

لاہور:ساہیوال مبینہ مقابلے کی ویڈیو منظر پر آنے کے بعد کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب کی جانب سے نئی وضاحت سامنے آگئی ہے۔
گزشتہ روز جی ٹی روڈ پر ساہیوال کے قریب سی ٹی ڈی نے مبینہ مقابلے میں ایک بچی اور خاتون سمیت 4 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا تھا جس کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ سی ٹی ڈی اہل کاروں نے موبائل وین سے ٹکر مار کر گاڑی کو روکا اور بچوں کو نکالنے کے بعد انتہائی قریب سے اندھا دھند فائرنگ کردی جب کہ کار میں سوار ذیشان اور مہر خلیل نامی افراد کی جانب سے جوابی فائرنگ نہیں کی گئی۔

سی ٹی ڈی اہل کار بچوں کو اپنے ہمراہ لے گئے اور اس سارے منظر کی ویڈیو پیچھے کھڑی گاڑی میں بیٹھا شخص اپنے موبائل سے بناتا رہا۔

سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے نئی وضاحت:
واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے نئی وضاحت سامنے آگئی جس میں بتایا گیا کہ ہم نے دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنایا ہے۔

Read more

سی ٹی ڈی نے ننھے بچوں سے بھری گاڑی پر فائرنگ کر کے والدین مار دیے

ساہیوال میں انسداد دہشت گردی کے محکمے کے اہلکاروں نے فائرنگ کرکے مبینہ طور پر معصوم بچوں کے سامنے ان کے ماں باپ کو قتل کر دیا ہے ۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی دہشت گردوں کے خلاف کی گئی تاہم مقامی لوگوں نے ایلیٹ فورس کے جعلی مقابلے کا بھانڈا پھوڑ دیا ۔

ساہیوال قادر آباد جی ٹی روڈ پر مبینہ طور پر سیکیورٹی اداروں کی کارروائی میں کار سوار دو مرد اور دو خواتین قتل کر دی گئی ہیں، عینی شاہدین کے مطابق کار میں بچے بھی موجود تھے جن کو مبینہ طور پر سیکیورٹی ادارے والے کارروائی کے بعد اپنے ساتھ لے گئے اس آپریشن کے بارے میں ابھی تک پولیس کو کچھ بھی علم نہیں ہے ۔

Read more

نئے چیف جسٹس بھی ڈیم بنانا چاہتے ہیں

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے بہت مشکل حالات میں عدالت چلائی، انہیں سیاسی، سماجی، معاشرتی اور آئینی سمیت کئی طرح کی مشکلات کا سامنا رہا۔

انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے ساتھ پچھلے 20 سال سے ہوں اور ہم دونوں ایک ساتھ لاہور ہائیکورٹ کے جج بنے، ہم ایک ساتھ جڑے بچوں کی طرح ہیں جو آج الگ ہو جائیں گے، کسی سرجری کے ساتھ نہیں بلکہ آئین کے تحت الگ ہوں گے۔

Read more

پی آئی اے کی تمام پروازوں پر اب قصیدہ بردہ شریف پڑھا جائے گا

فضاوٴں میں بھی تبدیلی آگئی، پی آئی اے کے تمام جہازوں پر موسیقی نہیں اب قصیدہ بردہ شریف پڑھا جائے گا، پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کی ہدایت پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔

Read more

جتنے بھی اقدامات اٹھائے وہ حدود سے متجاوز نہیں تھے : چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عوام ملک میں تبدیلی اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں پولیس اصلاحات سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ پولیس ریفارمز سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وقت کے مطابق پولیس میں اصلاحات نہیں لائی گئیں، اے ڈی خواجہ کیس سے پہلے پولیس ریفامز پر دھیان نہیں دیا گیا۔ کہا گیا کہ ڈی پی او پاکپتن کیس پر ازخود نوٹس کیوں لیا؟

Read more

خاتون کا دادرسی کی خاطر چیف جسٹس کی عدالت میں دھرنا، بینچ کے سامنے زمین پر لیٹ گئی

سپریم کورٹ میں خاتون نے کمرہ عدالت میں دھرنا دے دیا جس کے بعد چیف جسٹس دیگر دو جج اٹھ کر چلے گئے ۔ لیڈی پولیس نے سائلہ کو ہٹانے کی کوشش کی تو سائلہ عدالت میں بنچ کے سامنے لیٹ گئی ۔

Read more

مذہبی راہنما گرمیت سنگھ ریپ کے بعد قتل کا مجرم بھی قرار

نئی دہلی: خواتین سے زیادتی کے الزام میں سزا یافتہ مذہبی رہنما گرمیت سنگھ کو عدالت نے قتل کیس کا مجرم بھی قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ہریانہ کی عدالت سے سزایافتہ مجرم پر الزام تھا کہ انہوں نے بھارتی صحافی رام چندر چھترپتی کو قتل کیا اور اُن کے اہل خانہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔
بھارتی ریاست ہریانہ کی خصوصی عدالت ’سی بی آئی‘ نے گزشتہ روز سماعت میں مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مذہبی رہنما کو قتل کا مجرم بھی قرار دیا۔

Read more

خاتون سے موبائل فون چھیننے والے ڈاکو اپنی تصویر خود بھیج کر پھنس گئے

کراچی : پولیس نے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرکے خاتون سے موبائل فون چھیننے والے دو ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا، اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکوؤں کو چھینے گئے موبائل فون سے سیلفیاں بنانا مہنگا پڑگیا، گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے ڈیفنس سے نامعلوم مسلح افراد رہزنی کی واردات میں ایک خاتون سے قیمتی موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے تھے۔

Read more

طلبا ویلنٹائن ڈے پر بہنیں بنائیں گے، زرعی یونیورسٹی کا اعلان

فیصل آباد: صوبہ پنجاب کی یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ 14 فروری کو ویلنٹائنز ڈے کو بہنوں کے دن کے طور پر منائیں گے۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر اقبال رندھاوا کی جانب سے کیے جانے والے اس اعلان میں کہا گیا ہے کہ ہماری اپنی ثقافت و روایات بہت زرخیز ہیں، مغربی ثقافت میں رنگنے کے بجائے ہم اس دن کو بہنوں کے دن کے طور پر منائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس دن طالبات کو اسکارفس، شال اور گاؤن تحفتاً دیے جائیں گے جن پر یونیورسٹی کا نام لکھا ہوگا۔

Read more

حکومت رویت ہلال کمیٹی تحلیل نہیں کر رہی: وزارت مذہبی امور

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے رویت ہلال کمیٹی تحلیل کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی تحلیل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

Read more

خادم رضوی اور افضل قادری جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور احتجاجی مظاہروں میں سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت 4 ملزمان کو 20 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

Read more

نئے سال کا جشن مناتے لڑکے پولیس کے ڈنڈے سے ڈر کر گندے نالے میں جا گرے

پاکستان میں نئے سال کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے اور منچلوں کو روکنے کیلئے جگہ جگہ پولیس اہلکار تعینات تھے۔

یوں تو پورے ملک میں ہی اس موقع پر امن و امان رہااور منچلے اگر باہر نکلے بھی تو پرامن طریقے سے سال نو کا جشن مناتے رہے مگر کراچی کے علاقے فائیو سٹار چورنگی میں جب نوجوانوں نے کچھ زیادہ ہی ’موج مستی‘ کرنے کی کوشش کی تو موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے لاٹھی چارج شروع کر دیا۔

Read more

’ 500 ارب روپے دے دیں ہم آپ کو صاف کر دیتے ہیں‘ – چیف جسٹس

علی رانا- وائس آف امریکہ۔ چیف جسٹس نے ملک ریاض کو مخاطب کر کے کہا کہ ہر برے کام میں آپ کا نام کیوں آجاتا ہے، اس پر ملک ریاض سٹپٹا گئے اور کہا کہ میں نے ایسا کچھ نہیں کیا۔
جعلی اکاؤنٹس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عوامی دلچسپی عروج پر تھی اور بڑی تعداد میں وکلا اور میڈیا اس کیس کی کارروائی سننے کے لیے کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ عدالت کھچاکھچ بھری ہوئی تھی اور بہت سے افراد کھڑے ہوکر کیس کی سماعت سنتے رہے۔

سماعت کے دوران بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض بھی پیش ہوئے جنہیں عدالت نے اس کیس میں طلب کر رکھا تھا۔

Read more

چیف جسٹس کی احتجاج کرنے کی دھمکی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 2005 کے زلزلہ متاثرین کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اگر ڈیم نہ بنا اور ان لوگوں کی امداد نہ ہوئی تو وہ بھی متاثرین کے ساتھ مل کر احتجاج کریں گے۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ بینچ نے زلزلہ متاثرین فنڈ کرپشن کیس کی سماعت کی۔

Read more

وزیراعلیٰ پنجاب سیدهے آدمی ہیں، ان کی رہنمائی کی ضرورت ہے، چیف جسٹس

موجودہ حکومت سے اورنج ٹرین بهی مکمل نہیں ہو رہی، وہ بهی ہم مکمل کروا رہے ہیں۔
چیف جسٹس نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سیدهے اور اچهے آدمی ہیں، ان کی رہنمائی کی ضرورت ہے، وہ یہاں بیٹھیں رہیں گے۔
چیف جسٹس نے قرار دیا میں تعلق داری کی بنیاد پر فیصلے نہیں کرتا آئین اور قانون کے تحت فیصلے کرتا ہوں۔
چیف جسٹس نے شیخ رشید کو تعریف کرنے سے روکتے ہوئے کہا کہ جب کوئی میری تعریف کرتا ہے تو مجھے کوفت ہوتی ہے، میں صرف اپنا فرض ادا کررہا ہوں۔

Read more

صدر عارف علوی نے مسجد میں داخلے کے لئے بھی نمازیوں کی قطار بنوا دی

صدر عارف علوی نے کراچی کے علاقے محمد علی سوسائٹی کی مسجد بلال میں نماز جمعہ ادا کی تو سیکیورٹی کے باعث اہل محلہ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

مسجد میں داخلے کے لیے نمازیوں کو قطار لگانا پڑی۔
صدر مملکت کی سیکیورٹی پر ناراض شہری نے لمبی قطار کی ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کر دی۔

Read more

میرا امتحان شروع ہو چکا ہے، جس کا نتیجہ ریٹائرمنٹ پر نکلے گا: چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پیشہ ورانہ زندگی میں خلوص نیت سے کام کرنے کو اصل خدمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا امتحان شروع ہوچکا ہے، جس کا نتیجہ ان کی ریٹائرمنٹ پر نکلے گا۔

لاہور میں سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی کانووکیشن تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس نے کہا کہ ’میں نے اپنی پوری زندگی انصاف کے حصول کے لیے کام کیا ہے، میری زندگی کا مقصد ہمیشہ اپنے پیشے سے مخلص رہنا ہے‘ ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ’پیشہ ورانہ زندگی میں خلوص نیت سے ذمہ داری نبھانا ہی اصل خدمت ہے، میرا امتحان شروع ہوچکا ہے، جس کا نتیجہ میری ریٹائرمنٹ پر نکلے گا‘ ۔

Read more

ایف آئی اے نے سپریم کورٹ سے اصغر خان کیس کی فائل بند کرنے کی سفارش کردی

ایئر فورس کے سابق سربراہ اصغر خان نے 1990 ء کی انتخابی مہم میں ساستدانوں کی جانب سے پیسے لیے جانے کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا—۔ فائل فوٹو اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے سپریم کورٹ سے اصغر خان کیس کی فائل بند کرنے کی سفارش کردی۔ سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں ایف آئی اے نے موقف اختیار کیا کہ یہ معاملہ 25 سال پرانا ہے اور جن سیاستدانوں

Read more

سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما علی رضا عابدی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے، انھیں تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ جاں بر نہ ہو سکے۔
تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما علی رضا عابدی ڈیفنس میں واقع اپنے گھر کے باہر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔

Read more

پاکستان کا مسئلہ آبادی نہیں وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ہے: سراج الحق

سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ جن ممالک نے آبادی کم کی وہاں انفرادی اور اجتماعی سکون ختم ہو کر رہ گیا۔
انہوں نے کہا کہ مغرب اور یورپ آبادی کنٹرول کو ترقی کا زینہ سمجھتے تھے، آج انہوں نے آبادی بڑھانے کے پروگرام شروع کر رکھے ہیں۔

Read more

کراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملے کا ماسٹرمائنڈ افغانستان میں ہلاک

صدائے روس نے دعوی کیا ہے کہ اس کو مصدقہ ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان کے شہر کراچی میں چینی قونصلیٹ میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ اسلم بلوچ عرف اچھو اپنے چھ قریبی ساتھیوں کے ساتھ افغانستان کے صوبہ قندھارمیں ہونے والے ایک خودکش حملہ میں مارا گیا ہے۔ اس حوالے سے صدائے روس نے اورسیزپاکستان بلوچ یونٹی کے بانی ڈاکٹرجمعہ خان مری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا تو انہوں نے بھی

Read more

کیپٹن صفدر دبئی میں موجود مبینہ زوجہ ثانی کو جواز بنا کر این آر او مانگ رہے ہیں: عامر لیاقت حسین

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے دوسری شادی کر رکھی ہے اور وہ اسی کی بنیاد پر این آر او حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی پبلک نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین نے کہا کہ "سہ جہتی این آر او مانگے جا رہے ہیں۔ کیپٹن صفدر کوشش کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ میں

Read more

”اندھے انتقام کی آخری ہچکی“: مریم نواز شریف کی ٹویٹس

مریم نواز شریف نے نواز شریف کو سزا ہونے کے بعد یکے بعد دیگر کئی ٹویٹس کی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے:

ایک ہی شخص کو چوتھی بار سزا۔
اندھے انتقام کی آخری ہچکی
مگر فتح نواز شریف کی۔ اللّہ کا شکر،
ڈھائی سال کے طویل انتقام نما احتساب کے بعد، تین نسلیں کھنگالنے کے بعد، ایک پائی کی کرپشن نہ کِک بیک نہ کمشن۔ نا سرکاری خزانے میں رتی بھر خیانت۔

Read more

فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف بری، العزیزیہ میں 7 سال قید کی سزا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل ملز میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی جبکہ فلیگ شپ ریفرنسز میں انہیں بری کردیا گیا۔

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے ریفرنسز پر فیصلہ سنایا، سابق وزیراعظم نواز شریف فیصلہ سننے کے لیے خود بھی عدالت میں موجود ہیں۔

عدالت آنے سے قبل نواز شریف نے عباس آفریدی کے فارم ہاؤس پر وکلاء اور سینئر رہنماؤں سے مشاورت بھی کی۔

Read more

میاں جاوید کی ہتھکڑی میں وفات: نیب، اسپتال اور جیل حکام نے ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈال دی

اسلام آباد: سرگودھا یونیورسٹی کیمپس کے سی ای او میاں جاوید کی ہتھکڑی پہنے وفات کی ذمہ داری نیب، جیل اور اسپتال حکام ایک دوسرے پر ڈالنے لگے۔

نیب کی جانب سے اس سلسلے میں ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میاں جاوید کو عدالت نے 2 ماہ قبل صحت مند حالت میں جیل بھجوایا تھا، ان کے انتقال میں نیب کا کوئی کردار نہیں، اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کی تردید کرتے ہیں۔

Read more

نواز شریف کے خلاف 2 نیب ریفرنسز کا فیصلہ 24 دسمبر کو سنایا جائے گا

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنسز پر فریقین وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلے محفوظ کرلیے جنہیں 24 دسمبر کو سنایا جائے گا۔

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے سابق وزیراعظم کے خلاف ریفرنسز کی سماعت کی جس کے دوران فریقین کی جانب سے ریفرنسز کے قانونی نکات پر دلائل دیے گئے۔

Read more

پنجاب حکومت نے لاہور میں بسنت منانے کا اصولی فیصلہ کر لیا

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ رواں سال فروری 2019 ء کے دوسرے ہفتے بسنت منانے کا اصولی فیصلہ ہو گیا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ بسنت لاہور کا ثقافتی فیسٹیول ہے جس سے اربوں روپے کا بزنس ہوتا تھا۔ لاہور کے ثقافتی حلقوں کی جانب سے بسنت کا تہوار منانے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔

فیاض الحسن چوہان نے بتایا کہ اس حوالے سے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو بسنت کے منفی پہلوؤں کا جائزہ لے گی اور اس پر اپنی تجاویز دے گی، تاہم فروری کے دوسرے ہفتے بسنت منانے کا اصولی فیصلہ ہو گیا ہے۔

Read more

’اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں 75 فیصد لڑکیاں اور 45 فیصد لڑکے آئس نشہ کرتے ہیں‘ شہریار آفریدی

وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد کے بڑے تعلیمی اداروں میں 75 فیصد طالبات اور 45 فیصد طلبا آئس کرسٹل کا نشہ کرتے ہیں۔

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے اسلام آباد پولیس لائنز میں بچوں کے تحفظ سے متعلق ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے تعلیمی اداروں میں طلبا و طالبات کی جانب سے نشے سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے۔

شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے بڑے نامی گرامی تعلیمی اداروں کا سروے کرایا گیا تو پتہ چلا کہ 75 فیصد طالبات اور 45 فیصد طلبا آئس کرسٹل کا نشہ کرتے ہیں۔

Read more

پاکستان دنیا میں گدھوں کی تعداد کے حوالے سے تیسرا بڑا ملک بن گیا

لاہور میں گدھوں کا کاروبار اچانک چمک اٹھنے سے گدھے پالنے والے بھی خوش ہیں — فوٹو:فائل لاہور: پاکستان دنیا میں گدھوں کی تعداد کے حوالے سے تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں گدھوں کی تعداد روز بروز بڑھنا شروع ہو گئی ہے جس کے بعد صرف لاہور شہر میں گدھوں کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ حکومت نے گدھوں کی بہتر صحت کے لئے ڈونکی اسپتال قائم

Read more

نارووال: اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، حادثے میں 12 بچے زخمی

نارووال: صوبہ پنجاب کے شہر نارووال میں پیجووالی ریلوے اسٹیشن کے قریب اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، جس کے نتیجے میں 12 بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ شدید دھند اور پھاٹک نہ ہونے کے باعث پیش آیا، جہاں نارووال میں پیجووالی اسٹیشن کے قریب ایک اسکول وین نارروال سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس کی زد میں آگئی۔ اس حادثے کے نتیجے میں اسکول وین میں سوار 12 بچے زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو

Read more

آسٹریلیا میں 8 کھرب روپے واشنگ مشینوں میں دھل کر ضائع

آسٹریلیا میں 8 کھرب 4 ارب روپے مالیت کے کرنسی نوٹ واشنگ مشینوں میں دھل کر ضائع ہو چکے ہیں۔ کرنسی نوٹ ضائع ہونے سے زیر گردش نوٹوں کی مجموعی تعدادمیں دس فی صد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آسٹریلیا میں ہر شہری اوسطاً 34 ہزار روپے ( 340 ڈالر) مالیت تک کے کرنسی نوٹ کسی نہ کسی طرح کھو چکا ہے، ان میں پانچ اور دس ڈالر کے کرنسی نوٹوں کی اکثریت ہے۔ آسٹریلوی اخبار کے مطابق واشنگ

Read more

جو بیوروکریٹ کام نہیں کرتا اسے نکال دیں، وزیراعظم کی وزرا کو ہدایت

پشاور: وزیراعظم عمران خان نے صوبائی وزراء کو تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزرا کام کریں اور جو بیوروکریٹ کام نہیں کرتا اسے نکال دیں۔

پشاور میں ’شیلٹرز ہوم‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ محمود خان سادہ، سچا اور ایمان دار انسان ہے، پشاور میں پانچ مہمان خانے بنائے گئے ہیں، اس پر وزیراعلیٰ کو مبارک باد دیتا ہوں، محمود خان کی ایمانداری پر پورا یقین ہے۔

Read more

راولپنڈی میں لڑکی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، پولیس کا ملزم کے گھر پر چھاپہ

راولپنڈی: لڑکی پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سی پی او راولپنڈی نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
پولیس کے مطابق خاتون پر تشدد کرنے والے شخص کی گرفتاری کے لئے گھر پر چھاپا مارا گیا لیکن ملزم گرفتار نہ ہوسکا۔

Read more

5 ہزار سے زائد فیس لینے والے نجی اسکولز کو فیس میں 20 فیصد کمی کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 5 ہزار روپے سے زائد فیس لینے والے نجی اسکولوں کو فیس میں 20 فیصد کمی کرنے اور 2 ماہ کی چھٹیوں کی فیس کا 50 فیصد والدین کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نجی اسکولوں کی زائد فیسوں سے متعلق کیس کی سماعت کی، اس سلسلے میں نجی اسکولوں کے وکیل، ڈپٹی آڈیٹر جنرل اور چیئرمین ایف بی آر عدالت میں پیش ہوئے۔

سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عدالت ہائی کورٹس کے فیصلوں کی پابند نہیں، آگاہ کیا جائے فیس میں خاطر خواہ کمی کیسے ہو گی،عدالت خود فیصلہ کرے گی کہ فیس میں مناسب کمی کتنی ہو گی۔

Read more

ہم نواز شریف کو کیسے سچا مان لیں؟ نیب کورٹ کے جج ارشد ملک

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے العزیزیہ ریفرنس میں ریمارکس کے دوران کہا کہ سپریم کورٹ نے ڈیکلیئر کیا کہ نواز شریف صادق اور امین نہیں ہیں، اعلیٰ عدالت کے فیصلے کے بعد ہم یہاں انہیں کیسے سچا مان لیں، خواجہ حارث اس نکتے پر عدالت کو مطمئن کریں۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران ان کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل پر نیب کی جانب سے جوابی دلائل دیے گئے۔

Read more

حکومت کا یوٹرن: شہباز شریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے پر اتفاق ہوگیا۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کے حوالے سے گزشتہ 3 ماہ سے حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار تھا اور حکومت نے بطور چیئرمین شہباز شریف کی نامزدگی کو مسترد کردیا تھا جب کہ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بھی کہا تھا کہ شہبازشریف کو چیئرمین پی اے سے کسی صورت نہیں بنائیں گے۔

تاہم آج قومی اسمبلی اجلاس کے دوران حکومت نے شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کی نامزدگی کا اختیار دے دیا تھا۔

جس کے بعد حکومتی اور اپوزیشن وفد میں ملاقات ہوئی جس کے دوران اس بات پر اتفاق کرلیا گیا کہ شہباز شریف چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی ہوں گے۔

Read more

ہم تو کھل کر رو بھی نا سکے : نواز شریف

ایک وقت تھا جب سابق وزیراعظم نواز شریف نیب ریفرنسز کے سلسلے میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کافی معاملات پر کھل کر بات کیا کرتے تھے، لیکن اب معاملہ کچھ مختلف ہے اور نواز شریف کچھ خاموش نظر آتے ہیں، جسے صحافیوں نے بھی محسوس کیا۔

آج بھی سابق وزیراعظم نواز شریف نیب ریفرنس کے سلسلے میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔

پیشی کے بعد احتساب عدالت کے باہر صحافیوں نے انہیں گھیر لیا اور سوال کیا کہ ’آپ کا ہنسنا بہت کم ہوگیا ہے اور آپ کھل کر بات بھی نہیں کرتے۔ ‘

Read more

’یو ٹرن‘ لینے کے معاملے پر مہاتیر محمد اور عمران خان ہم خیال

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد بھی عمران خان کے نقش قدم پر چل نکلے ہیں، جن کا کہنا ہے کہ لیڈروں کا اپنے ابتدائی وعدوں سے مکرنا کوئی بہت بڑی بات نہیں، کیونکہ کبھی کبھار فرشتے بھی غلطیاں کرجاتے ہیں۔ ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب حکومتی پالیسیوں پر ’یوٹرن‘ لینے کے باعث انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Read more

فربہ خاتون نے بوائے فرینڈ پر لیٹ کر اسے مار ڈالا

کسی کو قتل کرنے کے لیے کون کون سے آلے استعمال ہو سکتے ہیں۔ یقیناً آپ کے ذہن میں ان آلات کی ایک لمبی فہرست آگئی ہو گی۔ اس فہرست میں ایک اور آلے کو بھی شامل کر لیجیے۔ وزن، جی ہاں کوئی اپنے وزن کو بھی کسی دوسرے کو قتل کرنے کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔

Read more

وزیراعظم نے کہا کہ وزارت اطلاعات میں آ جاؤ، شیخ رشید

لاہور: (دنیا نیوز) کیا فواد چودھری کی وزارت خطرے میں ہے؟ کیا شیخ رشید پھر سے وزیر اطلاعات بنیں گے؟ وزیر ریلوے کی گفتگو سے ہلچل مچ گئی۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کے موقع پر کہا کہ کہ کل وزیراعظم صاحب سے 4 میٹنگز ہوئیں، وزیر اعظم نے کہا کہ وزارت اطلاعات میں آ جاؤ تاہم مجھ میں اتنی ہمت نہیں، دن رات کام کرتا رہوں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ”وہ“ لندن میں 8 دن سے پکنک پر ہیں، میں نے اُن سے کہا ہے کہ لندن سے واپس آجاؤ۔

Read more

اعظم سواتی تنازع: سپریم کورٹ خود ٹرائل کرے گی، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد تبادلہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ عدالت عظمیٰ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی کا خود ٹرائل کرے گی۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے آج آئی جی اسلام آباد تبادلہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔

Read more

زلفی بخاری کا تقرری کیس: ڈیم فنڈ میں تنخواہ دینے پر چیف جسٹس خوش

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم صرف یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ کیا تقرر قانون کے تحت ہوا یا نہیں۔ سپریم کورٹ میں زلفی بخاری کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ان کی جانب سے اعتزاز احسن بطور وکیل پیش ہوئے، اس موقع پر درخواست گزار عادل چھٹہ نے استدعا کی کہ میرے وکیل علاج

Read more

”عمران خان کا انسداد تجاوزات آپریشن سے کوئی تعلق نہیں“: پی ٹی آئی کے ممبر اسمبلی

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے بھی کراچی چیمبر کا دورہ کیا اور کہا کہ کراچی کے تاجروں کے ساتھ زیادتی نہیں ظلم ہورہا ہے۔

خرم شیر زمان نے کہا کہ عمران خان کا انسداد تجاوزات آپریشن سے کوئی تعلق نہیں، چیف جسٹس نے کہا راستے کھلوائیں پارکوں سے قبضے ختم کرائیں، انسداد تجاوزات کی آڑ میں بہت کچھ ہورہا ہے، کراچی والوں سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا بدلہ لیا جارہا ہے۔

Read more

تحریک لبیک کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد اس سے لاتعلقی کے اعلانات

تحریک لبیک پاکستان کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد مختف افراد کی طرف سے اس سے اعلان لاتعلقی کیا جانے لگا ہے۔ ایک طرح تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے تحریک لبیک پاکستان اور علامہ خادم حسین رضوی کے ساتھ اظہار لاتعلقی کر دیا اور کہا کہ تحریک لبیک پاکستان کی ہڑتال اور جلاؤ گھیراؤ سے تحریک لبیک یا رسول اللہ اور تحریک لبیک اسلام کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

دوسری طرف شیخوپورہ کے دو بھائیوں کا اخبار میں شائع ہونے والا اعلان بھی دلچسپی کا باعث بنا ہوا ہے۔

Read more

کراچی میں چینی قونصل خانے پرحملہ ناکام بنادیا گیا، تمام دہشت گرد ہلاک

کراچی: کلفٹن میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں نے چینی قونصل خانے پر حملے کا منصو بہ ناکام بناتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 4 میں گاڑی میں سوار دہشت گردوں نے چینی قونصل خانے میں گھسنے کی کوشش کی، جسے وہاں تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنادیا۔ قونصل خانے میں گھسنے کی کوشش ناکام ہوتا دیکھ کردہشترگدوں نے فائرنگ شروع کردی۔ جس کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک جب کہ 2 پولیس اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔

Read more

جو یو ٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں: عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو لیڈر حالات کے مطابق یوٹرن نہ لے، وہ لیڈر ہی نہیں کیونکہ ہٹلر اور نپولین نے یوٹرن نہ لے کر بڑی شکست کھائی۔

وزیراعظم عمران خان نے کالم نویسوں سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔

سینئر صحافی مظہر برلاس نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ ’وزیراعظم نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران اپنے کرکٹ کے دور کی مثال دی اور کہا کہ ہم ایک حکمت عملی بناکر میدان میں اترتے تھے، اگر اس کے خلاف ہماری مخالف ٹیم کوئی اور حکمت عملی بنالیتی تھی تو ہمیں یک دم اپنی حکمت عملی بدلنا پڑتی تھی‘ ۔

Read more

خواجہ حارث کو دیکھ کر چیف جسٹس کے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے

سپریم کورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی ضمانت پر رہائی کے خلاف نیب اپیل پر سماعت کی ہے۔ عدالت عظمی کے تین رکنی بنچ نے سماعت کے آغاز کیا تو چیف جسٹس نے کہا کہ ابھی ہم نے نیب کی اپیل سماعت کے لئے منظور نہیں کی، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہم نے فریقین سے تحریری معروضات مانگی تھیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ خواجہ حارث نے تفصیلی جواب دیا ہے لیکن ہم نے

Read more

چیف جسٹس نے ڈیم فنڈ میں عطیہ دینے والے کے دماغی معائنے کا حکم دے دیا

روزنامہ ڈان میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جناب ثاقب نثار نے اتوار کو ایک ایسے شخص کے دماغی معائنے کا حکم دے دیا ہے جس نے ڈیم فنڈ کو بھاری عطیہ دیا تھا۔ شیخ شاہد نے چند روز قبل اپنی تقریباً آٹھ کروڑ مالیت کی جائیداد سپریم کورٹ آف پاکستان کے ڈیم فنڈ میں عطیہ کی تھی۔ اس کی اہلیہ اور تین بیٹوں نے سپریم کورٹ لاہور کی رجسٹری سے رجوع کیا اور چیف

Read more

ملک بھر میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 13 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آسیہ بی بی سے متعلق فیصلے کے بعد ملک بھر میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف مقدمات کا اندراج اور پکڑ دھکڑ کا عمل شروع ہوگیا۔ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں توڑ پھوڑ اور شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے اسلام آباد سے 11 اور کراچی سے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ کورال

Read more

آسیہ بی بی پاکستان میں یا کینیڈا میں؟ شان تاثیر نے کیا بتایا ہے؟

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے نے سی این این سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خوش ہیں کہ آسیہ بی بی اب اپنے شوہر، دو بیٹیوں اور ایک ایسی پوتی کے ساتھ مل چکی ہیں جسے اب تک وہ نہیں دیکھ پائی تھیں۔ شان تاثیر کینیڈا میں مقیم ہیں۔ اس انٹرویو کے بعد سوشل میڈیا پر خبریں چلنے لگی ہیں کہ شان تاثیر نے سی این این کو کنفرم کیا ہے کہ آسیہ بی بی پاکستان

Read more

مولانا خادم رضوی نے مذاکرات کی مکمل ناکامی کا اعلان کر دیا

مولانا خادم رضوی کے مصدقہ آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے کہا گیا ہے کہ حکومت سے مذاکرات مکمل ناکام ہو گئے ہیں۔ مولانا خادم رضوی کے مطابق مذاکرات میں وفاقی و صوبائی نمائندگان و آئی ایس آئی جنرل فیض نے شرکت کی تھی۔

Read more

مولانا خادم رضوی نے بلوائیوں سے اظہار لاتعلقی کر دیا

مولانا خادم رضوی کے مصدقہ آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے انگریزی میں ٹویٹ کی گئی ہے جس میں انہوں نے بلوائیوں سے اظہار لاتعلقی کیا ہے اور کہا ہے کہ ”ہمارے کارکن ہمارے اپنے وطن کو نقصان پہنچانے والے کسی کارروائی میں ملوث نہیں ہیں“۔

Read more

حکومت کا ملک بھر سے مظاہرے ختم کرانے کے لئے مذاکرات کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے معاملے کو افہام سے حل کرنے کے لیے مذاکراتی ٹیم کی منظوری دی—۔فائل فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو توہین رسالت کے الزام سے بری کیے جانے کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں جاری مذہبی جماعتوں کے مظاہرے ختم کرانے کے لیے مذاکرات کا فیصلہ کرتے ہوئے کمیٹی قائم کردی۔ وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں وزیراعظم عمران

Read more

تعیناتی کے چوبیس گھنٹے کے اندر مبینہ سیاسی دباؤ پر بہاولپور کے آر پی او کا تبادلہ

اس وقت ملک میں امن و امان کی صورت حال پریشان کن ہے۔ ایسے وقت میں اگر ایک شہر کے پولیس سربراہ کو دوسرے شہر سے ہٹا کر تعینات کیا جائے اور چارج لینے کے چوبیس گھنٹے کے اندر اس کا دوبارہ تبادلہ کر دیا جائے تو اسے کیا کہا جائے گا؟ صورت حال سے باخبر ہونے کا دعوی کرنے والے  ذرائع نے ”ہم سب“ کو بتایا اس تبادلے کے پیچھے مبینہ طور پر سیاسی دباؤ کا عنصر موجود ہے۔

Read more

آسیہ بی بی کا فیصلہ دینے والے ججز کسی سے کم عاشق رسول نہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ آسیہ بی بی کا فیصلہ دینے والے ججز کسی سے کم عاشق رسول نہیں اور کئی ججز بینچ میں بیٹھے درود شریف پڑھتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محمد کے بغیر مسلمانوں کے ایمان کی تکمیل نہیں ہوسکتی اور ناموس رسالت پر ہم شہید ہونے کے لئے بھی تیار ہیں۔

Read more

سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کو بری کردیا، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی آسیہ بی بی کو بری کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بینچ نے توہین رسالت کے الزام میں موت کی سزا پانے والی آسیہ بی بی کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ واضح رہے

Read more

وزیراعظم آئی جی کو بھی معطل نہیں کرسکتا تو الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آئی جی وزیراعلیٰ اور وزیراعظم کو جواب دہ ہے اور اگر وزیراعظم آئی جی کو معطل نہیں کرسکتا تو پھر الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے آئی جی اسلام آباد کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی کے تبادلے کی وجہ ان کے خلاف مختلف شکایات تھیں، آئی جی اسلام آباد کا تعاون ٹھیک نہیں تھا،

Read more

جہاز کا کوئی تعلق نیتن یاہو کی 25 اکتوبر کی عمان کی فلائٹ سے نہیں ہے: اسرائیلی صحافی

اسرائیلی اخبار ہاریٹز کے ایڈیٹر ایوی شارف نے مزید پانچ ٹویٹس میں اس فلائٹ کے بارے میں مزید معلومات فراہم کی ہیں جس کے بارے میں انہوں نے پہلے انکشاف کیا تھا کہ وہ تل ابیب سے چلی تھی اور اومان سے ہوتے ہوئے اسلام آباد میں دس گھنٹے قیام کے بعد واپس ہوئی۔

یاد رہے کہ پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے بیان جاری کیا ہے کہ ”کسی بھی اسرائیلی طیارے کی پاکستان کے کسی بھی ائیرپورٹ پر آمد کی افواہ میں قطعی کوئی صداقت نہیں کیونکہ ایسا کوئی طیارہ پاکستان کے کسی بھی ائیرپورٹ پر نہیں اترا“۔

Read more

کیا اسرائیلی وزیراعظم نے پاکستان کا خفیہ دورہ کیا ہے؟

اسرائیل کے سب سے بڑے اخبار ہاریٹز کے انگریزی ایڈیشن کے ایڈیٹر ایوی شارف نے 25 اکتوبر کو ٹویٹ کیا کہ اسرائیل ک ایک بزنس جیٹ تل ابیب سے اڑا اور اسلام آباد پہنچا۔ وہ دس گھنٹے وہاں رکا اور پھر واپس تل ابیب آ گیا۔ اس کا فلائٹ پلان 5 منٹ کے عمومی گراونڈ ٹائم ٹرک کے ذریعے عمان میں کلئیر کیا گیا۔

Read more

ڈاکٹر شاہد مسعود کرپشن کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے

اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کامران بشارت مفتی نے ٹی وی اینکر شاہد مسعود کی پی ٹی وی کرپشن کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر فیصلہ سنایا، ایف آئی اے کی جانب سے شاہد مسعود کی ضمانت کی مخالفت کی گئی تھی۔

عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ٹی وی اینکر شاہد مسعود کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد کردی۔

عدالتی فیصلے سے قبل شاہد مسعود عدالت سے فرار ہوگئے اور فیصلہ آنے کے بعد ان کی گرفتاری کے لیے عدالت میں میں موجود ایف آئی اے ٹیم انہیں گرفتاری نہیں کرسکی۔

Read more

اب یمن کی جنگ میں ثالث کا کردار ادا کریں گے: وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے بڑا پیکج ملنے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب اگر آئی ایم ایف کے پاس گئے بھی تو اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قرضوں کی قسطیں واپس کرنی تھیں جس کی وجہ سے ہم پر بوجھ پڑ گیا تھا اور اگر ہم براہ راست آئی ایم ایف کے پاس چلے جاتے

Read more

مومنہ مستحسن اور شیریں مزاری کی ٹویٹر پر جنگ

کوک اسٹوڈیو سیزن 11 میں پیش کیے گئے احد رضا میر اور مومنہ مستحسن کے گانے ‘کوکو کورینا’ پر وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا تبصرہ گلوکارہ مومنہ کو پسند نہیں آیا ہے اور سوشل میڈیا پر دونوں کے درمیان نوک جھونک ہوگئی۔ کوک اسٹوڈیو سیزن 11 میں احد رضا میر کا ڈیبیو گانا ’کوکو کورینا‘ 19 اکتوبر کو ریلیز کیا گیا تھا، جس میں انہوں نے گلوکارہ مومنہ مستحسن کے ساتھ گلوکاری کی تھی۔ ’کوکو کورینا‘ لیجنڈری چاکلیٹی

Read more

ڈپلومیٹک انکلیو میں پولیس سے غنڈہ گردی کرنے والی خاتون 14دن جیل میں

اسلام آباد: ڈیوٹی جج نے بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی میں ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہونے کی کوشش سے روکنے پر سیکیورٹی اہلکاروں کو دھمکیاں دینے والی خاتون کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنےکا حکم دے دیا۔ ڈاکٹر شہلا شکیل سیٹھی کو آج صبح پولیس نے اسلام آباد کی سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کیا تھا۔ جس کے بعد انہیں ڈیوٹی جج عدنان رشید کے روبرو پیش کیا گیا، جہاں پولیس کی جانب سے ملزمہ کے ریمانڈ کی

Read more

سیاسی بیورو کریسی اور پولیس ہمارا کام خراب کر رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بیوروکریسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامی سطح پر ہمارے لیے مشکلات پیدا کی جا رہی ہیں۔ وزیراعظم سے اسلام آباد میں صحافیوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا کہ انتظامی سطح پر ہمارے لئے مشکلات پیدا کی جا رہی ہیں، بیورو کریسی میں پرانی حکومت کے لوگ ہر جگہ بیٹھے ہیں، سیاسی بیورو کریسی اور پولیس ہمارا کام خراب کر

Read more

’یاسمین راشد نے بغیر دوپٹہ اوڑھے خواتین کو سیکریٹریٹ میں آنے سے روکنے کا کہا‘

بغیر دوپٹہ اوڑھے خاتون کو منسٹرز بلاک میں داخل ہونے سے روکنے والے پولیس اہلکار نے ملبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد پر ڈال دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں پولیس اہلکار کو واضح طور پر کہتے سنا جا سکتا ہے کہ کچھ خواتین وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ملنے آئی تھیں لیکن ان کا لباس ایسا تھا کہ وزیر صحت نے کہا کہ دوپٹے کے بغیر میں کسی کو اندر آنے کی اجازت نہیں

Read more

چین 2020 تک مصنوعی چاند بنائے گا

بیجنگ۔ : چین کے ایک شہر نے اگلے دو سال میں ایسا مصنوعی چاند بنانے کا اعلان کیا ہے جو راتوں میں چاند کی طرح دھیمی روشنی فراہم کرے گا۔

چین کے جنوب مغربی شہر چینگ دو کی انتظامیہ نے سائنس فکشن جیسی فلموں کی طرح ایک اعلان کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے جس کے تحت وہ مصنوعی چاند یا چمکنے والا سیٹلائٹ بنائے گی۔ مقامی اخبار کے مطابق سیٹلائٹ عام چاند کے مقابلے میں 8 گنا زائد روشنی خارج کرے گا جس کے بعد سڑکوں کی روشنیوں کی ضرورت ختم ہوجائے گی۔

Read more

صبح انگریزی اور شام میں جرمن زبان بولنے کی انوکھی بیماری میں مبتلا لڑکی

بعض اوقات انسان اس طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے کہ جسے سن کر نا صرف انسان حیران ہو جاتے ہیں بلکہ ماہرین طب بھی پریشان ہو جاتے ہیں۔ انگلینڈ کی رہائشی ہنا جینیکس ایک ایسی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے کہ جس میں وہ صبح کے وقت انگریزی اور شام میں جرمن زبان میں بات کرتی ہے۔ ہنا جینکنس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ یہ کسی مہارت کے تحت نہیں کرتی بلکہ

Read more

ترکی کی ایک مسجد میں نمازی 37 سال تک غلط سمت میں نماز ادا کرتے رہے

انقرہ: ترکی کی ایک مسجد میں نمازی 37 سال تک غلط سمت میں نماز ادا کرتے رہے، جس کی نشاندہی نئے امام نے کی۔ دی انڈیپنڈنٹ نے ترک میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ 1981 میں مغربی صوبے یالووا کے علاقے سگورین میں واقع ایک مسجد کے محراب کی تعمیر کے دوران غلطی ہوئی، جس کے باعث خانہ کعبہ کی سمت غلط ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال تعینات ہونے والے نئے امام عیسٰی کایا نے اس غلطی کو نوٹ

Read more

شرمین عبید چنائے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

پاکستان کی آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ دو مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ جیتنے والی فلم ساز شرمین عبید چنائے کو ان کے موضوعات کے انتخاب اور سوچ کے پیشِ نظر نیو یارک میں ”دی تالبرگ فاونڈیشن“ نے اپنے معتبر اعزاز ”دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ 2018“ سے نوازا ہے۔ شرمین عبید چنائے نے ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جدوجہد کے لیے جرات پیدا کرنے

Read more

اظہرعلی مضحکہ خیز طریقے سے آؤٹ، سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے

ابوظہبی: آسٹریلیا کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے روز اظہر علی مضحکہ خیز انداز میں آؤٹ ہوئے اور ان کے آؤٹ ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ 64 رنز بنانے والے اظہر علی نے پیٹر سڈل کی گیند پر سلپ کی جانب شاٹ کھیلا اور بول تیزی سے باؤنڈری لائن کے پاس جا کر رک گئی اور دونوں بلے ایک دوسرے کے ساتھ بات کرنے کے لیے کریز کے درمیان کھڑے ہوگئے۔ امپائر نے نہ

Read more

سینیٹ کمیٹی کی پی ٹی اے کو 20 اکتوبر سے موبائل فون بلاک نہ کرنے کی ہدایت

سینیٹ کمیٹی نے پی ٹی اے کو ہدایت کی کہ اسمگل شدہ اور ڈوپلیکٹ موبائل ڈیوائسز کے حوالے سے لوگوں میں آگاہی مہم چلائی جائے—۔فائل فوٹو اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو 20 اکتوبر کے بعد موبائل فون بلاک نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس کے دوران چیئرپرسن کمیٹی سینیٹر روبینہ خالد نے نکتہ اٹھایا کہ ‘پی ٹی اے 20

Read more

انشورنس کے لیے شوہر نے موت کی جھوٹی اڑائی، سن کر بیوی نے بچوں سمیت خودکشی کرلی

چین میں انشورنس کمپنی سے پیسے ہڑپنے کےلیے شوہر نے اپنی موت کا ڈرامہ رچایا جب کہ اس کی موت کی جھوٹی خبر سن کر بیوی نے دو بچو ں سمیت خود کشی کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ویب سائٹ کے مطابق چینی صوبے ہنان میں ایک شخص نے انشورنس کمپنی سے رقم حاصل کرنے کے لیے اپنی موت کی جھوٹی خبر گھڑی لیکن اس کی بیوی یہ خبر سن کر دلبرداشتہ ہوگئی اور دو بچوں سمیت تالاب میں

Read more

تحریک انصاف اور نیب کے درمیان ناپاک اتحاد ہے: شہباز شریف

لاہور: قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے درمیان ناپاک اتحاد ہے اور نیب والے کہتے ہیں خواجہ آصف کے خلاف گواہی دیں گے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری پر قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نے اظہار خیال بھی کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں گرفتار قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر

Read more

ہوسکتا ہے آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے، عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ہوسکتا ہے پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے، مسائل کے حل کے لیے دوست ممالک سے رابطے کررہے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم سے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) اور کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹر (سی پی این اے) کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں میڈیا انڈسٹری کو درپیش چیلنجز اور مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا

Read more

مکینک نے میزائل مار کر ایف سولہ جہاز تباہ کر دیا

بیلجیئم میں ایک مکینک نے طیارے کی مرمت کے دوران غلطی سے اس کا میزائل چلا کر اربوں روپے مالیت کا لڑاکا ایف 16 طیارہ تباہ کر دیا۔ تباہ ہونے والے طیارے کی مالیت ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر یعنی دو ارب 56 کروڑ 50 لاکھ روپے بنتی ہے۔ یہ واقعہ بیلجیئم کے دارالحکومت میں اُس وقت پیش آیا جب دو مکینک فلورینیس ایئر بیس پر کنٹرول ٹاور کے نزدیک ایک ایف 16 طیارے کی مرمت کا کام کر رہے

Read more

کیا حکومت نے واقعی پاکستان کے جھنڈے کی جگہ تحریک انصاف کا جھنڈا رکھ کر چین سے معاہدہ کیا؟

سوشل میڈیا پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی حکام کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں میز پر پاکستان کے قومی کی بجائے تحریک انصاف کا پارٹی پرچم نظر آرہا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس تصویر کے باعث تحریک انصاف کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور اسے پاکستان دشمنی سے تعبیر کیا جارہا ہے، حالانکہ تصویر تو بالکل ٹھیک ہے لیکن اس کی

Read more

مولانا فضل الرحمان حادثے میں بال بال بچ گئے، 7 افراد زخمی

بنوں: مولانا فضل الرحمان کا قافلہ حادثے کا شکار ہوگیا خوش قسمتی سے سربراہ جے یو آئی بال بال بچ گئے تاہم 3 پولیس اہل کاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بنوں سے اسلام آباد آرہے تھے کہ کرک تنگوڑی چوک کے قریب انڈس ہائی وے پر قافلے میں شامل پولیس گاڑی مسافر بس سے ٹکرا گئی۔ اس دوران مولانا فضل الرحمن کی تیز رفتار گاڑی بھی

Read more

کراچی میں مردے کے نام پر بھی اکاؤنٹ نکل آیا، اربوں کی ٹرانزکشنز

کراچی: منی لانڈرنگ کیس میں فالودے والے اور رکشے والے کے بعد مردے کے نام پر بھی بینک اکاؤنٹ نکل آیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے رہائشی اقبال آرائیں نامی شخص کے نام پر ایک اکاؤنٹ سامنے آیا ہے اور اقبال آرائیں انتقال کرچکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اقبال آرائیں کا انتقال 9 مئی 2014 کو ہوا اور ان کی تدفین کراچی کے سخی حسن قبرستان میں کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ اقبال آرائیں کے انتقال کے بعد

Read more

وقت آگیا ہے لوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کیے جائیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے کہا ہےکہ وقت آگیا ہے جب لوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کیے جائیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں چکوال میں غیرقانونی سیمنٹ فیکٹریوں کے قیام کے معاملے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت میں پیش ہوکر بتایا کہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نےانکوائری رپورٹ جمع کرادی ہے، دو سیمنٹ فیکٹریاں لگانے کے لئے قواعد کے خلاف این اوسی

Read more

منشا بم سپریم کورٹ پہنچ گیا، چیف جسٹس سے ملاقات کا مطالبہ

اسلام آباد: پنجاب پولیس کو مطلوب ملزم منشا بم گرفتاری دینے اچانک سپریم کورٹ پہنچ گیا۔ منشا بم اور اس کے بیٹوں پر لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں زمینوں پر غیرقانونی قبضے کا الزام ہے اور اس حوالے سے سپریم کورٹ میں ایک عام شہری کی جانب سے درخواست بھی دائر کی گئی تھی جس کی سماعت کے دوران پولیس نے عدالت عظمیٰ کو آگاہ کیا تھا کہ منشابم کے خلاف 70 مقدمات درج ہیں۔ جس کے بعد چیف

Read more