میں نے 20 سال سے صابن استعمال نہیں کیا


’میں نے 20 سال سے صابن استعمال نہیں کیا کیونکہ۔۔۔‘ معروف ڈاکٹر نے ایسا انکشاف کردیا کہ جان کر آپ کا بھی یہی دل کرے گا

ڈاکٹر جارج کا کہنا تھا کہ ”ہم میں سے اکثر لوگ اپنے جسم کو حد سے زیادہ صاف کرتے ہیں۔ اس سے ہمیں فائدے کی بجائے الٹا نقصان ہوتا ہے۔ اگر ہم اپنے جسم کو صاف کرنے میں اعتدال برتیں تو اس نقصان سے بچ سکتے ہیں۔ہمیں روزانہ نہانا چاہیے لیکن صابن اور شیمپو وغیرہ کا استعمال ہرگز نہیں کرنا چاہیے۔ میں جسم کو صاف کرنے کے لیے جلد کو نرم بنانے والی کریمیں (Emollients)استعمال کرتا ہوں اور ہم میں سے ہر ایک کو یہی کرنا چاہیے۔ بالخصوص ماﺅں کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو لازمی صابن اور دیگر ایسی مصنوعات سے بچا کر رکھیں کیونکہ یہ ان کی جلد کے لیے سب سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔“

Facebook Comments HS