نور بخاری آج کتنے برس کی ہو جائیں گی؟


صوبیہ خان 3جولائی 1991کو کراچی میں پیدا ہوئیں ، بعد ازاں وہ خاندان کے ہمراہ لاہور آکر سٹیج ڈراموں میں اداکاری کرنے لگیں، سٹیج ڈراموں میں اداکاری کے ساتھ ستاھ وہ پشتو فلموں میں اداکاری کر کے شہرت حاصل کر چکی ہیں ، صوبیہ خان آج بھی سٹیج ، ٹی وی اور فلموں کی مقبول اداکارہ ہیں۔

Facebook Comments HS