متنازع کتاب لکھنے کے بعد ای سی ایل میں شامل جنرل اسد درانی اس وقت کہاں ہیں؟


متنازعہ کتاب لکھنے والے جنرل اسد درانی کا نام پاک فوج نے ای سی ایل پر ڈلوایا، لیکن اس وقت وہ کہاں ہیں؟ ایسا دعویٰ کہ جان کر ہر پاکستانی کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا

کتاب لکھنے پر وضاحت کیلئے انہیں جی ایچ کیو طلب کیا گیا اور حاضر سروس جنرل کی سربراہی میں کورٹ آف انکوائری بھی قائم کی گئی جسے اس معاملے کی تفصیلی تحقیقات کا حکم دیا گیا اور جنرل (ر) اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال کر ان کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ لیکن اب ایک مصنف اور سکالر ’عائشہ صدیقہ‘ نے ایسا دعویٰ کر دیا ہے کہ ہر پاکستانی کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا۔

عائشہ صدیقہ نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”جنرل اسد درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق جھوٹ کن سے متعلق ہیں۔ وہ اپنی کتاب کے بارے میں بات کرنے کیلئے اے ایس دلت کیساتھ جلد لندن جا رہے ہیں، اور ان کی کتاب سے متعلق قائم انکوائری کمیشن کے نتائج کدھر ہیں“


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).